
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟
کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی خاتون کو کمر کے مہروں میں درد کی وجہ سے ڈاکٹر جھکنے سے منع کر رہے ہوں کہ اس سے بیماری بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ کمر کا درد بھی کئی سال پرانا ہے اور اس میں زیادتی ہو رہی ہے۔ خود ان کا بھی یہ تجربہ ہو کہ اگر جھکا نہ جائے تو کمر درد میں افاقہ ہوتا ہے، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس صورت میں ان کو نمازوں میں بغیر جھکے یعنی رکوع اور سجدہ سر کے اشارے سے کرنے کی اجازت مل سکتی ہے؟
بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا
جواب: رشتےوالی عورتیں مثلاً اپنی بہن پھوپھی خالہ وغیرہ ،کسی مرد پر حرام ہوتی ہیں،اسی طرح رضاعت کی وجہ سے بھی اس نوعیت کے رشتے والی عورتیں حرام ہوجاتی ہیں ا...
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: پر لگی ہو تو وضو اور غسل مکمل نہیں ہوگا ، لہٰذا وضو و غسل درست کرنے کے لئے ایسی نیل پالش کو اتار کر وضو و غسل کرنا ضروری ہوگا ۔ تفصیل کچھ یوں ہے ...
کیا بیوی کی دادی، نانی بھی شوہر کے لیے محرمہ ہوتی ہیں؟
جواب: رشتے سے چار اقسام حرام ہیں۔۔۔ان میں سےدوسری قسم عورت کی ماں اور اُس کی باپ اور ماں کی جانب سے دادیاں اور نانیاں ہیں اوپر تک، یہ سب مرد پر حرام ہوتی ...
ایک قبر میں زیادہ مُردوں کی تدفین کا شرعی حکم
جواب: رشتے داروں کی قبروں کا ایک جگہ ہونا کوئی ضرورتِ شرعیہ نہیں کہ جس کے باعث کسی مسلمان کی قبر کھولنا جائز ہوجائے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صل...
جس لڑکی نے چھوٹے بھائی کے ساتھ والدہ کا دودھ پیا ہو اس سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: رشتے نسب سے حرام ہیں رضاعت سے بھی حرام ہیں جیساکہ بخاری شریف میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب“ ترجمہ:جو رشتے ...
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
جواب: پر فتوی ہے۔۔۔۔تو ہمیں معلوم ہوا کہ شرط شہرکی آبادی کو پیچھے چھوڑنا ہے، نہ کہ غیر۔ (فتاوی تاتار خانیہ ،جلد2،صفحہ494،مطبوعہ کوئٹہ) اگر یہ سوال ک...