
جانور کا ایک دانت ٹوٹ جائے،تو قربانی کا حکم؟
سوال: ایک جانور قربانی کے لیے خریدا گیا ،عمر بھی پوری ہے،لیکن کسی چیز کے ساتھ منہ ٹکرانے کی وجہ سے اُس کا ایک دانت ٹوٹ گیاہے (جانور چارہ کھا سکتا ہے)،تو اُس کی قربانی کر سکتے ہیں یا نہیں؟
شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم
جواب: شرعی کے وہ رقم واپس نہیں کی، اس سے ناراضگی کا اظہار کرنا اور اسے برا بھلا کہنا جائز و درست ہے۔ (2)جہاں برادری نظام نہیں ہے یا غیر برادری کے لوگ عقیدت ...
میت کی طرف سے کی گئی قربانی کے گوشت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اپنی قربانی کے علاوہ جو قربانی کسی میت مثلا والدین وغیرھما کی طرف سے کی جاتی ہے، تو کیا اس کا گوشت خود بھی کھا سکتے ہیں یا سب صدقہ کرنا واجب ہے؟
قربانی کے جانور پر سواری کرنے کا حکم
سوال: کیا قربانی کے جانور پر سواری کر سکتے ہیں؟
صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا
جواب: شرعی دیوار یا ستونوں کے درمیان صف بندھی کرنا مکروہ و ناجائز عمل ہے، احادیث مبارکہ میں ستونوں کے درمیان صف بنانے سے ممانعت فرمائی گئی ہے، ہاں اگر کوئی ...
کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟
سوال: میں شوہر کے ساتھ ان کے گھر پر رہتی ہوں ،مجھے میرے والد صاحب کی طرف سے اس سال گھر وراثت میں ملا ہے، جو میں نے کرایہ پر دیا ہوا ہے، کیا اس گھر کی وجہ سے مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
جواب: شرعی مسئلہ سمجھ لیں کہ اگر کسی کی فرض نمازیں باقی ہیں ، توحکم ہے کہ انہیں جلد سے جلد ادا کرے اور حاجت کے کاموں کے علاوہ فارغ اوقات میں قضا نمازیں...
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
سوال: ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی جانب سے کم اور متوسط آمدنی والے افراد کو گھر فراہم کرنے کے لئے ایک ہاؤسنگ فنانس اسکیم کا آغاز کیا گیا،جس میں مکان،فلیٹ کی تعمیر اور خریداری کے لیے تقریباً پینتالیس لاکھ (4500000)تک کا قرضہ دیا جارہا ہےاور واپسی کی مدت بیس سال تک ہے اور اس قرضہ کا بارہ فیصد ریٹ مقرر کیا گیا ہے جو قرضہ لینے والے کو اضافی ادا کرنا ہوگا۔مثال کے طور پر کسی نے کمپنی سے دس لاکھ روپے لیے ہیں تو اسے ایک لاکھ بیس ہزار(120000)روپے اضافی دینے ہوں گے۔اس اسکیم کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا ہم اس اسکیم کے تحت قرض لے سکتے ہیں یا نہیں ؟
جانور کا ایک سینگ آدھا ٹوٹا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
سوال: اگر کسی مینڈھے کے سینگ ہوں، اور ایک سینگ آدھا ٹوٹا ہو ا ہو تو کیا اس کی قربانی ہو سکتی ہے ؟
اجتماعی قربانی میں وقتِ ذبح شرکاء کے نام لینے کا حکم
سوال: جانور ذبح کرتے وقت شرکاء کے نام زبان سے نہیں کہے لیکن دل میں نیت تھی کہ یہ فلاں فلاں کی قربانی ہے تو اس طرح قربانی ہوجائے گی ؟