سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 6257 results

301

جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟

سوال: جمعہ کا عربی خطبہ منبر پر پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ ہماری مسجد میں کافی سالوں سے امام صاحب جمعہ کا خطبہ منبر پر ہی دیتے رہے ہیں ، لیکن اب ایک شخص کہتا ہے کہ منبر پر خطبہ دینے کا کہیں سے بھی ثبوت نہیں ہے ، اس لیے منبر ہٹا دیا جائے اور کرسی پر بیٹھ کر امام صاحب بیان کر لیں اور زمین پر ہی کھڑے ہوکر خطبہ دے دیا کریں اور پھر اس شخص نے منبر اُٹھوا کر اس کی جگہ کرسی رکھ دی ہے ، امام صاحب کرسی پر بیٹھ کر بیان کرتے ہیں اور نیچے زمین پر ہی کھڑے ہوکر جمعہ کا خطبہ دیتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جمعہ کا خطبہ منبر پر دینے کا ثبوت ہے ؟ نیچے زمین پر کھڑے ہوکر خطبہ دے سکتے ہیں ؟ شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں ؟

301
302

اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری کی شرعی حیثیت

جواب: بیٹھ کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دستِ دعا دراز کرنے سے بے شمار دینی و دنیوی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ائمہ دین اور اسلاف ، نیک بندوں کے مزارات پر حاضریاں...

302
303

اقامت میں کب کھڑے ہونا چاہئے؟

جواب: نماز بر وجہ سنت آنست کہ اذان گفتہ شود واقامت ونزد حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃ امام برخیزد (ومقتدیاں نیز بر خیزد)۔“ نماز پڑھنے کا سنّت طریقہ یہ ہے کہ اذان ...

303
304

ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور ازدحام کے شرعی آداب

جواب: نفل کی ادائیگی بڑی فضیلت کا باعث ہے، لیکن وہاں جا کر نوافل پڑھنا لازم و ضروری نہیں اور اس کے لیے عورتوں یا مردوں کا دھکے دینا کہ جو دوسروں کی اذیت ...

304
305

ماں اگر بیٹے کو پکارے اور بیٹا نماز پڑھ رہا ہو، تو کیا حکم ہے

جواب: نفل نماز کا ہے اور وہ بھی اس صورت میں جبکہ ماں باپ کو معلوم نہ ہو کہ بیٹا نماز پڑھ رہا ہے اور آواز دیں، تو نماز توڑ کر، جواب دیا جائے، مگر بعد میں ان...

305
306

شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟

سوال: میں حنفی ہوں اور میرے گھر کے قریب ایک مسجد ہے،جس میں فجر کی نماز کبھی حنفی امام پڑھاتے ہیں اور کبھی شافعی امام پڑھاتے ہیں،شافعی امام نماز فجر کی دوسری رکعت میں رکوع کے بعد دعا کیلئے ہاتھ اٹھاتے ہیں اور دعا پڑھتے ہیں۔کیا میں شافعی امام کے پیچھے ان کے طریقے کے مطابق فجر کی نماز ادا کرسکتاہوں؟کیا ان کے پیچھے میری نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟

306
307

امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟

سوال: امام صاحب جب تیسری رکعت مکمل کر کے چوتھی کے لیے کھڑے ہو رہے تھے، تو ایک مقتدی نے اس تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر لقمہ دیا۔ لیکن امام صاحب نے لقمہ نہیں لیا۔ بلکہ چوتھی کے لیے کھڑے ہو گئے۔ رہنمائی فرمائیں کہ اس مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟

307
308

نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔

308
309

خطبے کے دوران موذن کاچل کراگلی صف میں آنا

جواب: نمازیوں کو ایذا دیئے بغیر پہلی صف میں آ جائے یا پھر خطیب صاحب کو چاہئے کہ وہ مؤذن کے پہلی صف میں آ کر بیٹھنے تک انتظار کر لیں، پھر جب وہ بیٹھ جائے، تو...

309
310

سجدہ تلاوت کھڑے ہو کر کرنا چاہیے یا بیٹھ کر؟

سوال: سجدہ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا چاہیے یا پھر بیٹھ کر؟رہنمائی فرمادیں۔

310