
زکوٰۃ فرض ہونے کے لیے سال کے آخری دن کے کس گھنٹے اور منٹ کا اعتبار ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم کاروبار کرتے ہیں ،ہر ہر گھنٹے لاکھوں کا مال خریدنا بھی ہوتا ہے اور بیچنا بھی ہوتا ہے، تو جس دن زکوۃ کا سال مکمل ہورہا ہے ،اس دن ہم کس لمحہ کا حساب لگایا کریں ؟
مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟
جواب: والی ہوئی ہے، اور اس پر اس وقت غسل فرض ہوا ہے، اب اس حالت میں وہ جنبی کی طرح ہے، جیسے جنبی کے لیے حالت جنابت میں ناخن کاٹنا مکروہ ہے اس کے لیے بھی مک...
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: زکوۃ شخص کو دے اور اس ناپاک مال سے جان چھڑائے ۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ مذکورہ کمپنی میں انویسٹ کرنے کے لئے جو رقم دی جاتی ہے یہ شراکت و مضاربت وغیرہ...
نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم
جواب: والی رقم کے جواز کی ایک صورت یہ ہو سکتی ہے کہ: مخصوص وقت کے لئے معلوم اجرت پر کسی کو نعت خوانی کے لئے نہیں بلکہ مطلق خدمت کے کام کے لئے اجیر ب...
ایڈوانس زکوۃ لینے والا غنی ہو گیا تو زکوۃ کا حکم ؟
جواب: والی زکاۃ پر اثر انداز نہیں ہوگا۔ اصل اعتبار زکوۃ دیتے وقت کا ہے ۔ جوہرہ نیرہ وفتاوی ھندیہ میں ہے:”لو عجل أداء الزكاة إلى فقير ثم أيسر قبل الحول أ...
سوال: کیا سید کو حیلہ کرکے زکوۃ دے سکتےہیں؟
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: والی رقم ادا کردے، اس طرح آپ کی زکاۃ بھی ادا ہوجائے گی اور آپ کے پڑوسی پر قرض بھی باقی نہیں رہے گا، چونکہ اس صورت میں زکاۃ کی ادائیگی کے ساتھ س...
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: والی عورت بالاجماع مریض اور مسافر کے حکم میں ہیں۔ احادیث بھی اس پر دال ہیں جیسا کہ حضرت معاذۃ عدویہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، انہوں نے حضرت عائشہ ر...
جوان لڑکی کا اپنی والدہ اور ماموں کے لڑکے کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا ؟
جواب: عورت کو شوہر یا محرم کے بغیر شرعی مسافت یعنی 92کلومیٹر کی مسافت پر واقع کسی جگہ جانا حرام ہے ، خواہ وہ سفر حج و عمرہ کی غرض سے ہو یا کسی اور مقصد کے ...