سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 8757 results

312

کیا ناپاک ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجاتی ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زمین تو خشک ہوکر پاک ہوجاتی ہے، میرا سوال یہ ہے کہ گھروں کے فرش پر جو ٹائلز لگی ہوتی ہیں ان پر اگر کوئی نجاست گرجائے، تو کیا وہ ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گی۔ نیز اگر ان ٹائلز پر کوئی دراڑ ہو تو اس صورت میں ان کی پاکی کا کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: عمر اسلام

312
313

امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟

جواب: پاک نے ارشاد فرمایا : ﴿وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْ ﴾ ترجمۂ کنز العرفان:’’اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گ...

313
314

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔

314
315

شراب کپڑوں پر لگ جائے تو اس میں نماز پڑھنے کے متعلق تفصیل

سوال: میرا دار الافتاء کی خدمت میں یہ سوال ہے کہ اگر شراب کپڑے کے اوپر لگ جائے تو کیااس کپڑے میں نماز پڑھ سکتے ہیں اور کیا کپڑے پر شراب لگنے سے کپڑا ناپاک ہو جاتا ہے؟ پلیز رہنمائی فرما دیجئے جزاک اللہ خیراً۔

315
316

ہر عمر کے بچے کا پیشاب ناپاک ہے

سوال: بچے کا پیشاب کتنی عمر تک ناپاک ہوتا ہے؟

316
317

نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟

جواب: پاک میں رضاعت کو مطلق حرمت کا سبب قرار دیاہے ، اگر کوئی قید ہوتی تو قرآن پاک میں یہ مسئلہ اسی قید کے ساتھ بیان کیا جاتا ۔ 2۔حضرت عقبہ بن حارث رضی الل...

317
318

سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: پاک میں حکم فرمایا گیا ﴿وَ مَاۤ اٰتٰىكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ ، وَ مَا نَهٰىكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا﴾ترجمہ: اور رسول جو کچھ تمہیں عطا فرمائیں، وہ ل...

318
319

حیض والی عورت کا دوپٹہ لے کر نماز پڑھنا

سوال: کیا حائضہ عورت کا دوپٹہ لے کر دوسری اسلامی بہن نماز پڑھ سکتی ہے؟اور کیا حائضہ عورت کا پسینہ ناپاک ہوتا ہے؟

319
320

چھوٹے چھوٹے دانوں سے خارش کی وجہ سے نکلنے والے پانی کاحکم

سوال: میرے چہرے پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں جن کو خارش کرنے سے ان سے پانی نکل آتا ہے، چہرے کے دانوں سے نکلنے والا یہ پانی پاک ہے یا ناپاک؟

320