
غسل کرتے ہوئے ناک میں تین دفعہ سے زیادہ پانی ڈالنا کیسا ہے؟
جواب: ساتھ یہ اعتقاد بھی ہو کہ یہی سنت ہے؛ کیونکہ ہم پہلے بیان کر چکے ہیں کہ صحیح یہی ہے کہ اس سے ممانعت اسی (اعتقاد) پر محمول ہے۔ پس اگر ایسا اعتقاد نہ ہو...
شادی کے بعد میکا وطنِ اصلی رہتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت حیدر آباد کی رہنے والی ہے ، اس کی شادی کراچی میں ہوئی ہے اور حیدر آباد سے مستقل طور پر رہائش ختم کر کے شوہر کے ساتھ کراچی میں رہنے لگ گئی ہے۔ جب وہ عورت چار پانچ دن کے لئے اپنے میکے (حیدر آباد) جائے گی ، تو وہاں نماز مکمل پڑھے گی یا قصر کرے گی؟
جواب: ساتھ ہو جیسے کوئی شخص اپنا گھر کسی کو کرائے پردے جس میں وہ عبادت خانہ، گرجا یا آتش کدہ بنائے گا تو اس کے لیے کرایہ حلال ہے۔ (فتاوی بزازیہ، جلد 1، صفحہ...
امام کارات کوصلوۃ التسبیح میں آہستہ قراء ت کرنا
جواب: ساتھ پڑھنا ضروری نہیں بلکہ 4 ، 4 رکعات واجب الاعادہ کی نیت سے عام نوافل کی طرح پڑھ لیں توبھی درست ہے ۔اسی طرح جماعت کے ساتھ اعادہ کرناضروری نہیں ہے ، ...
شادی کے بعد چوڑیاں پہننے کا حکم
جواب: ساتھ مراد ہے اور اس سے وہ عورتیں مراد ہیں جو نہ تو زیور پہنے ہوں نہ خضاب لگائے ہوں پس یہاں لام اور راء ایک دوسرے کی جگہ آتے ہیں۔ حدیث میں ہے رسول اللہ...
حج کی دعوت اور عقیقہ ایک ساتھ کرنے کا حکم
سوال: (1) حج کی دعوت اور عقیقہ ساتھ کرنا، جائز ہے؟ (2)حج کی دعوت پہ حاجی صاحبان کا تحفہ لینا جائز ہے؟
مسجدِ بیت میں میاں بیوی کا ایک ساتھ رہنا
سوال: ایک اسلامی بہن اپنے بیڈ روم کے ایک حصے میں مسجد بیت کی نیت کرکے وہاں دس روزہ سنتِ اعتکاف میں بیٹھی ہیں ، یہ رہنمائی فرمادیں کہ اعتکاف کے دوران اس کاشوہر اس کمرے میں اپنی بیوی کےساتھ ایک بستر پرسوسکتا ہے یانہیں ؟ بیوی مسجد ِبیت میں رہتے ہوئے شوہر کا سر وغیرہ دبا سکتی ہے؟ اعتکاف میں شوہر کے ساتھ رہنے کی کوئی ممانعت ہے یا نہیں ؟
کیا طوافِ زیارت کے بعد سعی کے لیے احرام ضروری ہے؟
سوال: اگر حج تمتع کرنے والا سات یاآٹھ ذوالحجہ کو حج کا احرام باندھنے کے بعدنفلی طواف کرکے حج کی سعی نہیں کرتا اور حج کی قربانی کے بعد حلق یا تقصیر کے ذریعے احرام سے باہرآنے کے بعد طواف زیارت کے ساتھ سعی کرتا ہے ، تو کیااس سعی کے لیے احرام ہوناضروری ہے ۔؟اور اگر اِس سعی کو احرام کے ساتھ کرناضروری ہے ، تو کیا اس احرام کے لیے نیت اور احرام کی پابندیاں بھی ہوں گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بینکوں کی جانب سے مختلف اسکیمیں سامنے آتی رہتی ہیں، فی الحال ایک بینک کی جانب سے ایک اسکیم،کمیٹی کے نام کے ساتھ منظر عام پر آئی ہے ،کہ بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالئے،نہ کمیٹی ڈوبنےکی فکراور دیگر پریشانیوں سے بھی نجات ۔ 12یا18 یا 24 ماہ کی بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالی جاسکتی ہے ،جس میں منتخب شدہ مدت کے مکمل ہونے اور تمام اقساط کی ادائیگی پرکسٹمر کو Bank Contribution بھی حاصل ہوگا، جبکہ مکمل منتخب شدہ مدت مکمل ہونے سے قبل اگرکسٹمر اپنی جمع شدہ رقم لینا چاہے تو بغیر کسی Penaltyکے لے سکتاہے،البتہ ایسی صورت میں Bank Contributionنہیں ملےگا۔بینک،Bank Contribution کے نام پر 24 لاکھ کی کمیٹی پر 1 لاکھ ،18 لاکھ کی کمیٹی پر 50 ہزار اور 12لاکھ کی کمیٹی پر 25 ہزار دے رہا ہے ۔ مذکورہ تفصیل کی روشنی میں یہ معلوم کرنا ہے کہ بینک کے ساتھ اس طرح کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟