
دینی استاذ کو تحفہ دینا اور استاذ کا تحفہ وصول کرنا
جواب: نہ ہو،مثلاً اپنا کام نکلوانے یا دوسروں کی حق تلفی کے لئے تحفہ دینا، یہ رشوت ہے اوررشوت کا لین دین ناجائز ہے،یونہی ناجائز چیز تحفہ میں دی جائے یا ...
کیا فنائے مسجد میں بھی اذان دینا مکروہ و ممنوع ہے؟
جواب: نہیں ہے ، لہٰذا فنائے مسجد میں اذان دے سکتے ہیں ۔ فتح القدیر میں ہے” وأما الأذان فعلى المئذنة فإن لم يكن ففي فناء المسجد وقالوا لا يؤذن في المسجد...
جانور ذبح کرتے وقت گردن زیادہ کٹنا الگ کرنا
جواب: حصہ 15، صفحہ315، مکتبۃ المدینہ، کراچی) نوٹ: ذبح کے وقت حرام مغز کو کاٹ دینا طبی اعتبار سےبھی نقصان دہ ہے کہ حرام مغز کٹنے سے جانور جلدی ٹھنڈا ...
ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم
جواب: حصہ نہیں۔ جب مال کا نفع مکمل طور پر مؤکل کا ہے تو قواعدِ شریعت کے مطابق نقصان ہونے کی صورت میں نقصان بھی مؤکل ہی کا ہوگا۔البتہ اگر کسی ڈیل میں مذکورہ ...
لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟
جواب: حصہ میں وہ زخم کی تکلیف برداشت نہ کرسکااوراس نے خودکشی کرلی،رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کواس کی خبرپہنچی، توآپ نے فرمایا:اللہ اکبر!میں گواہی د...
اولاد نہ ہو تو بیوی کو وراثت میں حصہ ملے گا؟
سوال: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کی کوئی اولاد نہ ہو، تو شوہر کی جائیداد میں بیوی کا حق ہوگا یا نہیں ؟ اور اگر شوہر کے دیگر ورثا بیوہ کا حصہ نہ دیں، تو کیا حکم ہے؟
ایک بیل میں تین بچوں کا عقیقہ کرنا کیسا؟
جواب: حصہ کیا تو بھی عقیقہ ہوجائے گا۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ لڑکے کی طرف سے دوحصے ہوں اور لڑکی کی طرف سے ایک حصہ ہو۔ یہ ضروری نہیں کہ ہر بچے کے لئے الگ ...
ایصال ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: حصہ) باقی نہ رہے گا۔(تفسیر خازن، ج04 ، ص 213، مطبوعہ دار الكتب العلمية، بيروت) تفسیر بغوی میں ہے:”وقال الربيع بن أنس:﴿وأن ليس للانسان إلا ما سعى﴾ ...
زکوٰۃ کے پیسوں سے عمرہ کروانا کیسا؟ اس طرح زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
جواب: حصہ 5، صفحہ 927، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔