
نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
جواب: دار احیاء التراث )( مسند احمد، جلد 37، صفحہ 498، رقم 22849، طبع مؤسسۃ الرسالہ )( صحیح البخاری، جلد 1،صفحہ 148، رقم 740، طبع دار المنھاج، بیروت) ا...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔
والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟
جواب: دار کسی بھی شے کا زیادہ ہونا، روپیہ پیسہ ہو یا سامان۔ بہرحال ایسی صاحبِ نصاب اولاد پر تنگی کا شکار والدین کا ضروری خرچہ واجب ہے اور اگراولاد میں اتن...
بیٹی کو کس عمر میں نماز، روزہ کا حکم دینا چاہیے؟
سوال: شرعی مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ بیٹے کو سات سال کی عمر میں نماز،روزے کا حکم دینا چاہیے،تو سوال یہ ہے کہ بیٹی کو بھی سات سال کی عمر میں نماز، روزے کا حکم دینا چاہیے یابیٹی کے لیے شریعت نے کوئی الگ عمر بیان کی ہے؟
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
جواب: دار نہیں،بلکہ اس کے شہر میں اس کے اقران یعنی ہم عمر لوگوں کے فوت ہوجانے پر اس کی موت کا حکم دیا جائے گا۔ (2) ایک قول یہ ہے کہ یہ معاملہ قاضی کے سپ...
کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟
جواب: دار جب چیز کا کرایہ مالک کو دیتا ہے، تو وہ رقم کرائے دار کی مِلک سے نکل جاتی ہے، اگرچہ طویل عرصے کا کرایہ اکٹھا ایڈوانس میں ہی دے دیا جائے۔ جس شخص کو ...
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: دار ہی محاذات پر ہے، جب یہ نہ ہو تو کراہت بھی باقی نہیں رہے گی، جیساکہ آنے والے جزئیات سے واضح ہے۔ جب کوئی مسبوق اپنی نماز پوری کررہا ہو، تو امام کے...
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
جواب: دار احیاء الکتب العربیہ) چِت لیٹ کر نماز پڑھنا کیوں افضل ہے؟ اس کی علت البنایہ شرح ہدایہ میں کچھ یوں ہے:’’ (لأن إشارة المستلقي تقع إلى هواء الكعبة...