سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 800 results

311

اسلامی کتابوں کی مالیت نصاب تک پہنچ رہی ہو، تو کیا ان کی بھی زکوۃ دینی ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ گھر میں اسلامی کتابیں موجود ہوں مثلا کسی نے گھر میں مدنی لائبریری بنائی اور وہ کتابیں اتنی ہیں کہ زکوٰۃ کے نصاب تک ان کی مالیت پہنچ گئی تو کیا ان کتابوں پر زکوٰۃ واجب ہوگی؟

311
312

آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: شرائط اور ستر کھلنے سے نماز ٹوٹنے یا نہ ٹوٹنے کی صورتوں کے متعلق تنویر الابصار و درِ مختار میں ہے :’’(و) الرابع (ستر عورتہ وھی للرجل ما تحت سرّتہ الی ...

312
313

نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم

جواب: شرائط کا لحاظ رکھتے ہوئے نماز کی نیت کر کے نماز شروع کی، تو اس کو پورا کرنا لازم ہو جاتا ہے (ایسے ہی طواف کا معاملہ ہے۔)(المسلک المتقسط فی المنسک الم...

313
314

عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: نصاب نہ تھا پھر ہوگیا تو فطرہ صحیح ہے اور بہتر یہ ہے کہ عید کی صبح صادق ہونے کے بعد اور عید گاہ جانے سے پہلے ادا کر دے۔"(بھار شریعت،ج01،حصہ 5،ص935،939...

314
315

صاحبِ نصاب نابالغ بچے پر قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بیٹا جو چھ سال کا ہے، ہم نے عرصہ چار ماہ قبل اس کے لیے تقریباً نو تولے سونے کا سیٹ یہ سوچ کر بنوایا تھا، کہ جب اس کی شادی کریں گے،اُس وقت ضرورت ہوئی، تو بیچ کر رقم استعمال کر لیں گے اور ضرورت پیش نہ آئی تو یہی زیور آنے والی بہو کو ڈال دیں گےاور اِن دنوں میں مَیں بھی مالک نصاب ہوں اور مجھ پرقربانی واجب ہو گی، آیا اپنی قربانی کے ساتھ مجھے اپنے بیٹے کی طرف سے بھی قربانی کرنی ہو گی (جبکہ وہ تقریباً نو تولے زیور کا مالک ہے)، براہ کرم رہنمائی کی جائے؟

315
316

وطن اقامت میں سامان رکھا ہو، تو پھر بھی سفرِ شرعی سے باطل ہوجائے گا؟

جواب: شرائط میں سے کسی ایک کے ساتھ وطن اقامت باطل ہوجائے گا،تواب سامان کاوہاں رہنامفیدنہیں ہوگا۔ بنایہ شرح ہدایہ میں ہے:"إن وطن السكنى ينتقض بالكل، صورت...

316
317

Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم

جواب: شرائط کا پورا لحاظ رکھے ،تو نادر پر حکم (کا مدار) نہیں ہوتا۔(فتاوی رضویہ، ج24، ص76، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) سیدی اعلیٰ حضرت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ...

317
318

قرآن پاک پڑھنے کی منت کا حکم

جواب: شرائط ہیں : (1) جس بات کی منّت مانی گئی ہو، اس کی جنس سے کوئی واجب ہو،(2) وہ عبادت خود بالذات مقصود ہو کسی دوسری عبادت کے لیے وسیلہ نہ ہو۔ (3)وہ عب...

318
319

ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟

جواب: شرائط میں سے ایک شرط یہ ہے کہ وہ نماز ایامِ تشریق کی ہو اور اسے ایامِ تشریق ہی میں ادا کیا جائے خواہ وقت میں ادا کیا جائے یا پھر اسی سال کے ایامِ تشر...

319
320

پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پیرپراعتراضات کیے اس میں شرائط مشیخیت نہ پائے جانے کے باعث ،پیرکوجب معلوم ہواتواس نے زیدکوفون کرکے کہا:مریدکوپیرپراعتراض نہیں کرناچاہئے،علم حجاب ہے اورمریدکوپیرپہ ایسااعتقادہوناچاہئے کہ اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔”بعض کاکہناہے کہ پیرکایہ جملہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے؟اس پیرکاایک مریدعمروکہتاہے کہ یہ جملہ کفریہ نہیں ہے اس لیے کہ اس میں لفظ“اگر”بطورشرط بولاگیاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)جملہ مذکورہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے یانہیں؟اگرکفریہ ہے توکن وجوہ سے ؟ (2)یہ جملہ بولنے والے پیرکے ایمان ونکاح کے متعلق کیاحکم ہے اوراس کامریدہوناکیسا؟ سائل :تنویرالحسنین جلالی(دارالعلوم منظراسلام پوران،تحصیل سرائے عالمگیر،ضلع گجرات)

320