
کیا ٹانگوں سے معذور پر جماعت واجب ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ٹانگوں سے معذور ہوں ، مجھے عموماً کوئی گود میں اٹھا کر مسجد میں لاتا ہے اور میں باجماعت نماز ادا کرتا ہوں ، اگر کوئی نہ ہو تو میں بیٹھ کر ہاتھوں کو پاؤں پر رکھ کر پاؤں کے ذریعےچل کر آتا ہوں، چار منزلیں اترنے میں مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے ، کیا مذکورہ صورتِ حال میں مجھ پر جماعت واجب ہے؟ سائل:متعلم مدرس کورس (صدر ، کراچی)
فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟
جواب: جماعت کایہ عقیدہ ہے کہ جس طرح دنیا میں موجود کسی زندہ بزرگ (نبی، ولی وغیرہ) سے توسل جائز ہے، اسی طرح ان کی حیاتِ ظاہری کے بعدبھی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ...
11 ذو الحجہ کی رمی، 12 ذو الحجہ کو کی تو کیا حکم ہے؟
جواب: فجر وقت مکروہ واذا طلع الفجر فقد فات وقت الاداء۔۔۔فلو اخرہ عن وقتہ فعلیہ القضاء والجزاء)وھو لزوم الدم‘‘ملتقطاً۔ترجمہ:ایام نحر کے دوسرے اور تیسرے دن...
جواب: جماعت نماز پڑھ رہی تھی، تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں مناسب سمجھتا ہوں اگر میں ان کو ایک امام کے پیچھے جمع کردوں تو یہ زیادہ بہتر ہوگا، پھر ...
جواب: وقت کھڑے ہوں جب موذن حَیَّ عَلَی الْفَلَاح کہے۔ اسی بات کے مثل ”المبتغی“ میں ہے۔(حاشیہ شلبی علی تبیین الحقائق شرح کنز الدقائق، 1 /283) کتاب مَا ...
جواب: جماعت تراویح پڑھانے کے بعد پھر اس کی جماعت کروانی ترک کردی کہ کہیں یہ فرض نہ ہوجائے، جو بعد میں امت پر گراں ہو، اورنبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ...
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
سوال: اگر کسی بڑے ٹھیکیدار کو چند ماہ یا مخصوص مدت کے بعد سریا چاہئے ہوتا ہے،تو وہ اسٹیل مِل سے پہلے ہی خریداری کا معاہدہ کر لیتا ہے،تاکہ اسٹیل مِل اس وقت تک اتنا سریا تیار کر کے دیدےاور آئے روز مٹیریل کی جو قیمتیں بڑھ رہی ہیں،اس سے بھی بچت ہو جائے۔ٹھیکیدار اور اسٹیل ملز کے مابین جو معاہدہ ہوتا ہے،اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اس میں سریے کی کوالٹی، موٹائی ،وزن ،ادائیگی کی مدت اور ادائیگی کا مقام وغیرہ سب کچھ اس طرح طے کر کے خریداری ہوتی ہے کہ کسی معاملہ میں کسی قسم کا کوئی ابہام باقی نہیں رہتا۔البتہ قیمت کے حوالہ سے یہ طے ہوتا ہے کہ وقتی طور پر سریے کا جو ریٹ چل رہا ہے،اس کے مطابق قیمت دیدی جائے،لیکن قیمت کا اصل فیصلہ ادائیگی کے وقت کی قیمت کو دیکھ کر کیا جائے گا اور وہ اس طرح کہ سریے کی ادائیگی کے وقت اگر ریٹ موجودہ ریٹ جتنا ہی رہا یا بڑھ گیا،تو ادا شدہ قیمت ہی کافی ہو گی، ہاں اگر قیمت کم ہو گئی،تواس وقت کی کم قیمت ہی فائنل ہو گی اور بقیہ رقم ٹھیکیدار کو واپس کر دی جائے گی۔کئی اسٹیل ملز اسی طرح کا معاہدہ کر رہی ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
جماعت فوت ہونے پر مرد کا گھر میں بیوی کی امامت کروانا کیسا؟
سوال: اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے مرد مسجد میں جماعت سے نماز نہ پڑھ سکے تو کیا گھر میں بیوی کا امام بن کر جماعت کروانے کی اجازت ہے؟ نیز بیوی کہاں کھڑی ہو گی؟ سائل: وصی عطاری (بھاٹی گیٹ، مرکزالاولیا لاہور)
عصر و عشاء کی سنت قبلیہ پڑھنے کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ اگر مسجد میں سنتِ غیرمؤ کدہ جیسے عصر یا عشاء کی قبلیہ چار رکعت سنتیں پڑھ رہے ہوں اور وہاں پر عصر یا عشاء کی جماعت قائم ہوجائے تو یہ سنتیں چار کی بجائے دو پڑھ کر جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں یا نہیں ؟
تہجد کی نمازکے لئے رات کا چھٹا حصہ کیسے نکالا جائے گا؟
جواب: فجر یعنی فجر کا وقت شروع ہونے تک تہجد کا وقت ہے، فجر کا وقت شروع ہو گیا، تو تہجد کا وقت ختم ہو گیا اور رات کے چھٹے حصے میں تہجد کی نماز ادا کرنا افض...