
جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں
سوال: ایک سرکاری محکمے میں ملازمت کرتا ہوں اور ملازمت میں ایک جگہ پر چند سال رہنے کے بعد ہماری دوسری جگہ پوسٹ ہو جاتی ہے،مگر میں جہاں بھی رہتا ہوں ، میرے اہل و عیال بھی ساتھ ہوتے ہیں اور رہائش وغیرہ کی تمام سہولیات میسر ہوتی ہیں ، تو سوال یہ ہے کہ وہ جگہ جہاں میں نے اہل و عیال کے ساتھ چند سال رہنا ہو، وہ میرے لیے وطنِ اصلی قرار پائے گی یا نہیں اور نمازوں کے متعلق کیا احکام ہوں گے ؟ اکثر جس جگہ پوسٹ ہوتی ہے وہ میرے آبائی علاقے سے 92 کلومیڑ کی مسافت سے زیادہ ہوتی ہے ۔
عورت کےناخنوں پر عرق لگے ہونے کی صورت میں وضو کا حکم
سوال: عورت نےناخنوں پرمہندی کی طرح کالال عرق لگا یاہو،تو کیا اس صورت میں وضو ہوجائے گا؟
کیاوضو کرنے کے بعد نیل پالش لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال: وضو کرنے کے بعد نیل پالش لگائی تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
وضو سے پہلے واش روم جاکر استنجا کرنے کا حکم ؟
سوال: وضو کرنے سے پہلے اگر واش روم جاکر استنجا نہ کریں ، تو کیا وضو ہوجائے گا؟
دانتوں پر لگے تسمے کو وضو وغسل میں اتارنے کا حکم
سوال: میں اپنے دانت سیدھے کر رہا ہوں اور دانتوں کے ڈاکٹر نے ایک تسمہ لگایا ہے جو تمام دانتوں کو ڈھانپتا ہے لیکن یہ ہٹ سکتا ہے اور دوبارہ خود لگا سکتے ہیں ،توکیا مجھے ہر نماز کے وقت وضو کے لیے اسے ہٹانا پڑے گا؟
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
جواب: احکام جراحۃ التجمیل فی الفقہ الاسلامی“ہے۔اِس کتاب میں زائد انگلی کی سرجری کے متعلق مختلف فقہاء کی آراء نقل کی گئیں، اُن کے دلائل بیان کیے گئے اور آخ...
نماز کا وقت کم ہو تو جلدی وضو کیسے کریں ؟
سوال: اگر نماز کا وقت اتنا تنگ ہے کہ مکمل سنتوں کے ساتھ وضو کیا جائے تو نماز قضا ہوجائے گی تو کیا اس صورت میں صرف وضو کے چار فرائض ادا کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
ووٹ والی سیاہی لگے ہونے کی حالت میں وضوکا حکم
سوال: ووٹنگ کے دوران جو سیاہی انگلی پر لگائی جاتی ہے اس کو وضو غسل کرنےکےلیے اتارنا ضروری ہے یا اس کواتارے بغیر بھی وضو وغسل ہوجائے گا ؟
اگر وضو میں کوئی فرض رہ جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: وضو کرتے ہوئے اگر کوئی فرض حصہ دھلنے سے رہ گیا، بعد میں یاد آیا ،تو مکمل وضو دوبارہ کرنا ہوگا یا فقط وہی حصہ دھو لینا کافی ہو گا ؟
حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟
جواب: احکامات کو چھوڑ کر کوئی دوسرا دین اور طریقہ اختیار کرنے پر اپنے قہر و جلال اور درد ناک عذاب کی وعید بھی سنائی ہے جو کہ برحق ہے۔ اللہ تعالیٰ کی حدود ک...