
روزے مسلسل رکھنے کی منت مان کر انہیں الگ الگ رکھنا؟
سوال: میں نے اپنے والد صاحب کی صحت یابی کے لئے مسلسل گیارہ روزے رکھنے کی منت مانی تھی،اِس وقت الحمد للہ میرے والد صاحب صحت یاب ہو چکے ہیں،اب میں ان منت مانے ہوئے روزوں کو الگ الگ دنوں میں رکھنا چاہتا ہوں،کیا میرے لئے ایسا کرنا جائز ہے؟
مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہو، کیا اس جملے سے قسم منعقد ہوجائے گی؟
جواب: والدہ کے روبرو ہوش وحواس میں قسم کھائی کہ مجھ کو خداکا دیدار اور حضرت (صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم) کی شفاعت نصیب نہ ہو جو میں اپنے والد کی کمائی کا روپیہ...
نابالغ بچوں کو ملنے والے تحفے کا حکم
جواب: والدین کسی کو دے سکتے ہیں، کیونکہ جس تصر ف سے نابالغ کو محض نقصان ہو،وہ نہ تو نابالغ خود کر سکتا ہے،اور نہ ہی اُس کا ولی (سرپرست) کر سکتا ہے۔نیز وا...
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی کنیت
جواب: والد یعنی نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی نسل آپ رضی اللہ تعالی عنہا کے شہزادوں سیدنا امام حسن اور سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہما سے چلی ہ...
بالغ طالب علم کو زکوۃ دینا جس کے والدین مالدار ہوں
سوال: کیا زکوۃ کی رقم ایسے بالغ طالب علم (student) کو دی جا سکتی ہے جسکی کفالت اُسکے والد کر رہے ہیں جو خود غنی ہیں ، جبکہ طالب علم کی ملک میں کوئی مال و زر نہیں ہے۔ وضاحت فرما دیجئے گا نوازش ہوگی۔
باپ کو رقم قرض دے کر واپسی کا مطالبہ کرنا
سوال: ایک باپ نے اپنے بیٹے سے ادھار رقم لی اور لیتے وقت یہ طے کیا کہ وہ رقم واپس لوٹا دیں گے ، لیکن ٹائم مقرر نہیں کیا تو کیا بیٹا اپنی رقم واپس لینے کا مطالبہ کر سکتا ہے یا والدصاحب باپ ہونے کی حیثیت سے رقم معاف کروا سکتے ہیں ؟
بیوی کماتی نہیں، تو کیا اس کی طرف سے شوہر پر قربانی لازم ہوگی؟
سوال: بیوی کماتی نہیں ہے، کیا اس کی طرف سے اس کے شوہر کو قربانی کرنا ہوگی ؟ نیز اگر شوہر کے والد فوت ہوچکے ہوں ، ان کی طرف سے قربانی کرنا ٹھیک رہے گا یا اپنی زندہ بیوی کی طرف سے؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر کا بہو سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: شوہر کے انتقال کے بعد، اس کی بیوی سے شوہر کا والد یعنی عورت کا سسر، نکاح کر سکتا ہے؟
بیٹا اپنے والد کا جنازہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں ؟
سوال: کیا بیٹا والد کا جنازہ پڑھا سکتا ہے ؟