
اللہ تعالی کو کس نے پیدا کیا شیطان جب یہ وسوسہ ڈالے تو کیا کریں ؟
سوال: مجھے عجیب سے وسوسے آتے ہیں ، کچھ دنوں سے مجھے یہ وسوسہ آرہا ہے کہ اللہ کو کس نے بنایا ہوگا ۔میں وسوسے دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں ، لیکن پھر بھی وسوسے آتے ہیں۔ اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے۔
پریمیئم بانڈ کو نفع صدقہ کرنے کی نیت سے خریدنا کیسا ؟
سوال: پریمیئم بانڈ اس نیت سے خریدنا کہ جو نفع حاصل ہوگا وہ ثواب کی نیت کے بغیر شرعی فقیر کو دے دیں گے۔اس کا کیا حکم ہے؟
نجاست غلیظہ درہم سے کم اگر کپڑوں پر لگی ہو،تو اس کو دھونے کا حکم اور دھوئے بغیر نماز پڑھنا کیسا
سوال: اگر کپڑے پر نجاست غلیظہ ایک درہم سے کم لگی ہو، تو اس کو کپڑے سے ہٹانا ضروری ہے؟اگر نہ ہٹائے ،تونماز کا کیا حکم ہوگا؟
چوہا دہ دردہ سے کم پانی میں گر کر مر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے ؟
سوال: جو حوض دہ دردہ سے کم ہو اس میں اگر چوہا گر کر مر جائے اور پھولنے پھٹنے سے پہلے باہر نکال لیا جائے تو اس پانی کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟
بس کے سفرکے دوران نمازکاوقت ہوجائے توکیاکرے؟
سوال: بس میں پانچ چھ گھنٹے کا سفر ہے،اس دوران بس کہیں رکنی بھی نہیں ہے،سمت قبلہ کا علم بھی نہیں ہے،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
کیا مسلمان عورتیں شادی کے بعد سر میں سندور لگا سکتی ہیں؟
جواب: ہوگا،جس سے غسل نہیں اترے گا۔ "(فتا وی امجدیہ،جلد4،صفحہ60،مکتبہ رضویہ، کراچی) فتاوی فقیہ ملت میں ہے"سندوریااس کی مثل کوئی دوسرارنگ عورتوں کومانگ می...
جمعہ کو نمازیوں میں مٹھائی بانٹنے کی منت ماننے کا حکم
سوال: ہندہ نے منت مانگی کی اگر میرا فلاں کام ہوجائے ،تو میں جمعہ کے دن نمازیوں میں پانچ کلومٹھائی بانٹوں گی۔ منت پوری ہوئی اور ہندہ نے ایسا ہی کیا، لیکن تقریباً آدھا کلو مٹھائی بچ گئی، اب ہندہ یہ جاننا چاہتی ہے کی بچی ہوئی مٹھائی ہندہ کھا سکتی ہے یا نہیں کیونکہ منت تو پانچ کلو کی تھی اور مٹھائی ساڑھے چار کلو ہی بٹی،تو بچی ہوئی مٹھائی ہندہ اور اس کے گھر والوں کے لیے کھانا حلال ہوگا یا نہیں یا آدھا کلو منت کے طور پر اسے پھر سے بانٹنا پڑے گا؟
سجدہ سے کھڑے ہوتے ہوئے پاؤں آگے پیچھے ہوجائیں تو نماز کا حکم
سوال: نماز میں بعض اوقات سجدہ سے کھڑے ہوتے ہوئے نہ چاہتے ہوئے بھی پاؤں آگے پیچھے ہوجاتے ہیں ، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
قرآن پاک حفظ کرتے ہوئےدرمیان میں چھوڑنے کا حکم
جواب: ہوگا ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
بیماری سے شفاء کے لیے منت مانگنے کے بعد علاج کروانے کا حکم
جواب: ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...