
جواب: لے کر واپس دس بوری گندم دینا جائز ہے۔ اور اگر ایک سال بعد اس جیسی اتنی گندم کا ریٹ کم یا زیادہ ہو تو اس کا اعتبار نہیں ہے مثلا دس بوری گندم قرض لی ، ج...
سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام نے کسی سری نماز میں بھول کر بلند آواز میں تلاوت کی ابھی صرف چند الفاظ کہے یعنی صرف ”اَلْحَمْدُ“ کہا کہ اتنے میں پیچھے سے کسی نے لقمہ دیا اور امام کو یاد آیا، پھر اس نے باقی قراءت آہستہ آواز میں کی تواس کا کیا حکم ہے؟