سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 7530 results

321

زکوۃ کے پیسوں سے عمرہ کروانا

جواب: دئیے بغیر ہی اس کو عمرہ کروادیا تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی ۔ اور اگر اتنی نقدی رقم کاکسی مستحق زکوٰۃ کو مالک بنا دیا ،اس طرح کہ وہ اس رقم کا جوچاہے کرے ...

321
322

کرایہ پر لی ہوئی چیز آگے کرایہ پردینے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں فریٹ فارورڈنگ (Freight Forwarding)کا کام کرتا ہوں جس میں بحری جہاز کے کنٹینرز شِپِنگ کمپنی سے کنٹینر کرائے پر لے کر آگے اسے پارٹی کو کرائے پر دیتے ہیں۔کمپنی سے ہم کسی مال کی ایکسپورٹ کے لئے مثلاً 10,000روپے کرائے پرلیتے ہیں، اور پارٹی کو یہی کنٹینر 12,000 روپے میں دیتے ہیں۔ مذکورہ کرائے پر شپنگ کمپنی چاہے دو دن میں بھیجے یاپانچ دن میں، یہ اس کی ذمہ داری ہوتی ہےکہ وہ ہمارے پاس کنٹینر کو پہنچا دے، نیز مال چھوڑنے کے بعد شپنگ کمپنی کا کام ہوتا ہے کہ اس کنٹینر کو کہاں بھیجنا ہے،پارٹی اور ہمارا اب اس کنٹینر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔پارٹی کو جو ہم زیادہ کرائے پر دیتے ہیں،اس میں ہم کنٹینر کی سِیل (Seal) کے اَخْراجات بھی شامل کرتے ہیں کیونکہ ہم کنٹینر کی سِیل کے اَخْراجات شپنگ کمپنی کو الگ دیتے ہیں لیکن پارٹی سے ہم اس سِیل کرانے کےالگ پیسے نہیں لیتے،تو کیا اس صورت میں پارٹی کو جب ہم کنٹینر کرائے پر دیتے ہیں تو کنٹینر کا کِرایہ اور سِیل کے اخراجات ملا کر مثلاً 12,000 روپے میں دے سکتے ہیں، جبکہ ہم نے شپنگ کمپنی سے وہی کنٹینر 10,000 روپے کا کرائے پر لیا ہوتا ہے اورتقریباً 500 روپے میں سِیل کے اخراجات میں دئیے ہوتے ہیں۔

322
323

Affiliate مارکیٹنگ کے ذریعے (Amazon) وغیرہ کمپنیوں سے کمیشن لینے کا حکم

جواب: گئے، اگرچہ کسٹمر نے بعینہ وہی پروڈکٹ نہیں خریدی جس کا آپ نے اشتہار لگایا تھا، کیونکہ یہاں جس سے معاہدہ ہوا ہے گویا اسی کی چیز بکی ہےاور آپ کی محنت و ک...

323
324

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: گئے ہیں، جن کا ذکر قرآن عظیم میں بھی موجود ہے اور وہ یہ ہیں: (۱) انہیں آسمان کی زینت بنایا گیا ہے۔ چنانچہ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ لَقَدْ زَ...

324
325

عورت کا چہرے کے بالوں کو صاف کروانا

سوال: عورت کے چہرے پر اگر بال آ گئے ہوں ، تو کیا وہ اپنے چہرے کی تھریڈنگ یعنی چہرے کے بال صاف کرواسکتی ہے یانہیں؟

325
326

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

جواب: گئے مہر کا نصف لازم ہونا بیان کیا گیا ہے ، تو یہ آیت اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ جو مہر مقرر کیا جائے وہ ایسا ہونا چاہیے جس میں تنصیف ہو سکتی ہو اور و...

326
327

چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟

جواب: گئے، اشارہ سے پڑھنے والا اسے نہ کہیں گے اور کھڑا ہو کر پڑھنے والا اس کی اقتدا کر سکتا ہے اور یہ شخص جب اس طرح رکوع و سجود کرسکتا ہے اور قیام پر قادر ہ...

327
328

ہفتے کے دن مچھلی کھانا اور شکار کرنا کیسا؟

جواب: دئیے بندر اور سؤر اور شیطان کے پوجاری ان کا ٹھکانا زیادہ بُرا ہے اور یہ سیدھی راہ سے زیادہ بہکے۔(پارہ 6،سورہ مائدہ،آیت 60) تفسیر طبری میں ہے” عن م...

328
329

آنکھ کا آپریشن ہوا ہو، تو وضو وغسل کیسے کیا جائے؟

جواب: گئے ہیں جب تک کم درجہ کی رخصت میں کام نکلے اعلیٰ درجہ کی اختیار نہ کرے اور جب کوئی نیچے کا درجہ قدرت میں آئے فوراً اُس تک تنزل کرآئے۔ اسی طرح اگر یہ ح...

329
330

مردوں کا کڑھائی کیا ہوا کوٹ پہننا کیسا؟

سوال: ایک مردانہ کوٹ ہے، جس کے اوپرعام دھاگے کے ذریعہ کڑھائی کرکےچند پھول بنائے گئے ہیں،کیا مردوں کو اس طرح کا کوٹ پہننا جائز ہے؟

330