
شوال کے 6 روزوں میں قضا روزوں کی نیت بھی کر سکتے ہیں ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کو رمضان المبارک میں مخصوص ایام آنے کی وجہ سے کچھ روزے چھوڑنے پڑے ، جن کی قضا اس پر لازم ہے ، اس نے یہ سُن رکھا ہے کہ شوال کے چھ روزوں کی بہت فضیلت ہے ، تو کیا ایسا ممکن ہے کہ اسلامی بہن شوال میں اپنے قضا روزوں کی نیت سے روزے رکھے اور ساتھ شوال کے نفل روزوں کی بھی نیت کر لے اور یوں ایک ساتھ دونوں ہو جائیں ؟ قضا روزوں کی ادائیگی کے ساتھ شوال کے نفل روزے بھی ہو جائیں گے یا نہیں ؟
فرض نماز کے وقت جنازہ آئے توکب اداکریں ؟
جواب: کسی نے صرف فرض پڑھ کرنمازِ جنازہ پڑھ لیاتو نمازِجنازہ بغیر کسی کراہت ہوجائیگی،لیکن نماز کی سنتوں میں تاخیرکرنا مکروہ ہے اس سے بچنا چاہئے۔لہذا اس صور...
امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟
جواب: ادائیگی کی جاتی ہے، البتہ جہاں یہ سہولیات نہ ہوں یا نہ دینی ہوں، تو وہاں پہلے ہی امام کو صراحتاً بتادیا جاتا ہے۔ خلاصہ یہ کہ پوچھی گئی صورت میں جب ام...
کیا دنیا کے میاں بیوی جنت میں ایک ساتھ ہوں گے ؟ اور مطلقہ عورت کس کے ساتھ ہوگی ؟
سوال: ( 1 ) کیا دنیا کے میاں بیوی جنت میں ایک ساتھ ہوں گے ؟ ( 2 ) مطلقہ عورت جنت میں کس کے ساتھ رہے گی ؟
نمازِ جنازہ میں سلام پھیرنے اور ہاتھ چھوڑنے کا درست طریقہ
جواب: کس مقام پر ہاتھ باندھنے ہیں اور کس پر نہیں،اِس کے متعلق اُصول یہ ہے کہ ہر وہ قیام جس میں قرار (ٹھہراؤ) ہو اور اُس میں کوئی مسنون ذکر ہو،تو اس میں ہاتھ...
قبرستان میں لگے ہوئےدرخت کس کی ملکیت ہوتےہیں؟نیز ان کو بیچنےکاحکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ قبرستان میں درخت لگے ہوتے ہیں ،وہ کس کے ہیں؟کیا انہیں فروخت کرکے ان کی قیمت قبرستان میں لگا سکتے ہیں یانہیں؟
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے کہا کہ "اللہ نے میری موت (Death) کا وقت بھی فکس نہیں کیا؟" تو کیا حکم ہوگا؟
بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی
جواب: زکاۃ‘‘ترجمہ: بہر حال قربانی کے جانوروں کی جنس،تو اس کا ان تین جنسوں میں سے ہونا ضروری ہے:بکری، اونٹ یا گائےاور ہر جنس میں اُس کی نوع،نر اور مادہ، خصی...
اللہ تعالی کو کس نے پیدا کیا شیطان جب یہ وسوسہ ڈالے تو کیا کریں ؟
سوال: مجھے عجیب سے وسوسے آتے ہیں ، کچھ دنوں سے مجھے یہ وسوسہ آرہا ہے کہ اللہ کو کس نے بنایا ہوگا ۔میں وسوسے دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں ، لیکن پھر بھی وسوسے آتے ہیں۔ اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے۔
ایک امام کا دو جگہ فرض نماز کی امامت کرنا
تاریخ: 25رمضان المبارک1445 ھ/05اپریل2024 ء