
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
جواب: مسائل پر غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ جہاں کوئی بیماری یا خارجی سبب دودھ خشک کرنے کا سبب بنا ، وہاں قربانی جائز نہیں اور جہاں دودھ خشک کرنےکا کوئی خار...
امام کا نماز میں قعدہ اخیرہ کر کے کھڑا ہونا اور لقمہ ملنے پر بیٹھنا
سوال: اگر امام چار رکعت والی فرض نماز پڑھاتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعدبھولے سےپانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوا، مقتدیوں نے لقمہ دیا اور امام فوراً بیٹھ گیا، اب اس صورت میں سجدہ سہو بھی کر لیا ،تو نماز ہو جائے گی یا نہیں جبکہ تین مرتبہ سبحان الله کہنے کی مقدار وقفہ بھی نہیں ہوا؟
کیا نماز میں سجدہ تلاوت کر کے قیام میں کچھ آیات پڑھنا ضروری ہیں ؟
سوال: الحمد للہ میں حافظ قرآن ہوں ۔ہر سال تراویح میں قرآن پاک سناتا ہوں ۔تراویح میں آیت سجدہ کی تلاوت اور سجدہ تلاوت کرنے کے بعد جب ہم کھڑے ہوتے ہیں تو کچھ آیات مزید پڑھنے کے بعد پھر رکوع و سجدہ کرتے ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیاکچھ آیات پڑھ کر پھر رکوع و سجدہ کرنا ضروری ہے ؟یا بغیر کچھ پڑھے فوراً بھی رکوع و سجدہ کر سکتے ہیں ؟
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
جواب: مسائل سے آگاہی نہ ہونے کی بنا پرہے ، احرام دراصل ایک حالت کا نام ہے ،جس کا دار و مدار نیت اور تلبیہ کہنے پر ہے اور مرد کے لیے بغیر سِلا لباس پہنن...
مسافر قربانی کرنے کے بعد ایامِ قربانی میں ہی مقیم ہوگیا ، تو کیا دوبارہ قربانی کرے گا ؟
جواب: مسائل نکلتے ہیں کہ جب وہ وقت کے آخری حصے میں وجوب کا اہل ہو جائے ، اس طور پر کہ کافر مسلمان ہو گیا یا غلام کو آزاد کر دیا گیا یا فقیر مالدار ہو گ...
وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ پڑھنے کے بعد بھولے سے رکوع بھی مکمل کر لیا جائے، تو سجدہ سہو سے نماز مکمل ہو جائے گی؟
بغیرارادے کے آیت سجدہ سننے کاحکم
سوال: قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے آیت سجدہ آئے اور قریب کام کرنے والا شخص اسے بغیر ارادے کے سن لے تو کیا سننے والے پر بھی سجدہ واجب ہو جاتا ہے؟
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا، جیسے وہ ممالک جن میں لواطت کے عمل کو رواج دیا گیا ہے ،آج ان کا حال یہ ہو چکا ہے کہ وہ دوسرے ممالک کے لوگوں کو اپنے ہاں بل...
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
جواب: مسائل میں اختلافِ ائمہ ثلاثہ رہا، مگر تکبیرِ تحریمہ کے مسئلہ میں صاحبین نے امام اعظم کے قول کی جانب رجوع کر لیا اور قراءت کے مسئلہ میں امام اعظم نے ق...
عشا کی سنتِ قبلیہ میں بھول کر دو رکعت پر سلام پھیر دیا پھر فوراً یاد آگیا تو؟
سوال: عشاء کی سنتِ قبلیہ میں بھول کر دو رکعت پر سلام پھیرا فورا یاد آگیا اور بغیر تاخیر مزید دو رکعات مکمل کرنے کے بعد آخر میں سجدہ سہو کرنا لازمی ہے؟