سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 720 results

321

کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟

جواب: حد تک کہ بات نہ کرنے کی قسم کھا لینا ، بہت بڑا جرم اور والدین کی دل آزاری کا سبب ہے ، ایسے شخص کو اللہ پاک کی بارگاہ میں سچی توبہ کرنا اور والدین س...

321
322

موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟

سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔

322
323

پچاس طواف کرنے والی فضیلت کس کو حاصل ہوگی؟ حدیث پاک کی شرح

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ پچاس طواف والی فضیلت ایک ہی بار کے سفر میں کرنے والے کے لیے ہے یا ساری زندگی کے پچاس مکمل ہو جائیں؟ دونوں صورتوں میں سارے ہی طواف شمار ہوں گے، خواہ حج و عمرہ کے طواف ہوں یا نفلی؟

323
324

ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟

سوال: ایک ویب سائٹ ہے،جس میں ایک اکاؤنٹ نمبر دیا ہوتا ہے، اس اکاؤنٹ میں پیمنٹ جمع کروانی ہوتی ہے جو کہ کم سے کم 500 روپے ہوتی ہے اور زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ یہ رقم ناقابل واپسی ہوتی ہے۔ رقم جمع کروانے کے بعد ان کی طرف سے اسلامک ویڈیوز ہمیں دی جاتی ہیں مثلاً تلاوت قرآن اور دیگر موضوعات پر ، ان ویڈیوز کو دیکھنے پر وہ ہمیں پروفٹ دیتے ہیں، مثلا 500 جمع کروانے والے کو روزانہ تین ویڈیوز بھیجی جائیں گی، 1000 جمع کروانے والے کو 4 اسی طرح جتنی زیادہ رقم مثلا دس ہزار، بیس ہزار جمع کروائیں گے تو اتنی زیادہ ویڈیوز آئیں گی اور انہیں دیکھنے پر اتنی ہی زیادہ انکم حاصل ہوگی۔ کیا اس طرح ویڈیوز دیکھ کر انکم حاصل کرنا جائز ہے؟

324
325

حج کس پر فرض ہوتا ہے؟

جواب: سفر حج کے اخراجات اور سواری پر قدرت شرط ہے، چنانچہ فتاویٰ عالمگیری میں ہے:”و منھا القدرۃ علی الزاد و الراحلۃ۔۔۔ و تفسیر ملک الزاد و الراحلۃ أن یکون لہ...

325
326

کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟

جواب: حدتک نچوڑا جائے کہ مزیدنچوڑنے سے قطرہ نہ نکلے۔اوریہ معاملہ طاقت وقوت کے مختلف ہونے سے مختلف ہوتاہے ،بسااوقات ایساہوسکتاہےکہ جس میں طاقت کم ہو،وہ اپنی ...

326
327

قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب

جواب: حدود رہے گی، لہذا اس پر عام صورتوں کو قیاس نہیں کیا جا سکتا۔ جنازہ لےکر چلنے کے متعلق بدائع الصنائع میں ہے: ’’ویقدم الراس فی حال حمل الجنازۃ، لانہ...

327
328

سجدہ تلاوت سے متعلق چند احکام

جواب: حد (لا) تتکرر بل کفتہ واحدۃ ۔۔۔والأصل أن مبناها على التداخل دفعا للحرج بشرط اتحاد الآية والمجلس “ ترجمہ: اگر کسی شخص نے دو مجلسوں میں آیتِ سجدہ کا تکر...

328
329

ایک شہر میں دو جگہ ٹھہرنے کی نیت ہو تو اقامت معتبر ہو گی ؟

سوال: اگر کوئی شخص ایک شہر سے دوسرے شہر 92 کلو میٹر سے زیادہ سفر کر کے جائے، لیکن دوسرے شہر میں دو مقامات پر ٹھہرنا ہو، ایک جگہ دس دن اور دوسری جگہ اسی شہر میں سات دن، تو کیا اس قیام کےدوران وہ مسافر ہوگا یا مقیم؟

329
330

معذورِ شرعی کی تعریف اور اس کا حکم

جواب: نمازکے لئےکافی نہ ہوتوایساشخص شرعاً معذور قرار دیاجائے گا۔ثبوتِ عذرکے لئے اتنی بات ضروری ہے۔پھر جب تک ایسی حالت رہے گی یاوقت کے اندرکم ازکم ایک بارہی ...

330