
ادارے کے کاموں کے لئے ملنے والا پٹرول ذاتی کاموں میں استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پرائیویٹ ادارے کے تحت کچھ ملازم مارکیٹنگ کرتے ہیں، ملازمین کو رُوٹ کے حساب سے روزانہ گاڑی کے لئے پٹرول دیا جاتا ہے اورانہیں اس بات کا پابند کیا جاتا ہے کہ اگر پٹرول بچ جائے تو ادارے کو واپس کرنا ہے تاکہ اسے اگلے دن کے لئے استعمال کیا جا سکے،کسی کو بھی ذاتی طور پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ،پوچھنا یہ ہے کہ اگرپٹرول بچ جائے تو ملاز م اسے ذاتی طور پر استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں، براہِ کر م جو بھی حکم شرعی ہو اس سے آگاہ فرمائیں؟
میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص اپنے گھر سے غائب ہو گیا، تلاش کے باوجود نہ ملا، کچھ ماہ بعد گھر والوں نے اخبار میں اس کے انتقال کی خبر پڑھی، تو متعلقہ تھانے پہنچے، معلومات کرنے پر پتہ چلا کہ ادارے والوں نے خود ہی اس کی تجہیز وتکفین کے بعد نمازِ جنازہ ادا کر کے قریبی قبرستان میں امانتاً دفن کر دیا ہے، اب اس کے گھر والے چاہتے ہیں کہ ہم میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں دفن کریں، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میّت کو امانتاً دفن کیا جا سکتا ہے تاکہ بعد میں نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکے؟ اور کیا مذکورہ صورت میں اہلِ خانہ میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں منتقل کر سکتے ہیں؟
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے مچھلی والا برگر اور چپس کھانے کا حکم
جواب: شرعی ثبوت نہ ہو کیونکہ مچھلی میں ذبح شرط نہیں،اورنہ ہی مسلمان سے خریدنا ضروری ہے۔ ہاں!اگرفش کابرگربھی وہیں بناتے ہوں جہاں حرام گوشت والا برگر بناتے ہ...
احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی فقیر کو بھی صدقہ دیا جاسکتا ہے، مگر مکہ پاک کے شرعی فقیر کو صدقہ دینا افضل ہے۔ حالت احرام میں سر، یا چہرے کے چھپ جانے کے متعلقلباب الم...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی کو دیدے۔ حیوانات کے متعلق اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے : ﴿وَ مَا مِنْ دَآبَّةٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا طٰٓىٕرٍ یَّطِیْرُ بِجَنَاحَیْهِ اِلَّاۤ اُمَم...
طلاق کی عدت والی عورت کے لیے دورانِ عدت نوکری کرنے کے لیے گھر سے نکلنا کیسا ؟
جواب: شرعی قوانین کی رو سے عورت کوطلاق سے قبل جس مکان میں شوہرنےرہائش دی ہو،اسی میں عدت گزارناواجب اوربغیر ضرورت شرعیہ اس گھر سے نکلنا حرام ہے،نیزعدت کے ختم...
جواب: شرعی فقیر (جس کو زکوٰۃ لینا، جائز ہو، اس) کو اس پر قبضہ دے کر اس کا مالک کر دیا جائے، اگر اس کے بغیر ہی کسی دوسرے نیک کام میں رقم خرچ کر دی، تو زکوٰۃ ...
کیا اللہ کے نیک بندوں کو وسیلہ بنانا شرک ہے؟
جواب: شرعی (5)تمام گفتگو کا حاصِل (1) سوال میں ذکر کردہ آیت میں تَوَسُّل شرک کیوں؟ مکمل آیت پڑھیے۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:﴿اَلَا لِلّٰهِ ...