
واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے بکرکوپندرہ لاکھ روپےکی اپنی گاڑی اس شرط پرفروخت کی کہ جب میرے پاس پیسے ہوں گے، تب میں اداکرکے گاڑی واپس لے لوں گااوراس وقت تک گاڑی تم استعمال کرو۔کیاان دونوں کے درمیان مذکورہ معاہدہ شرعاجائزہے یاناجائز ؟
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: استعمالی خواہ بنائی ہوئی چیزیں مطلقاً ناپاک یا حرام وممنوع قرار پائیں کہ اس سے اگر یقین ہُوا، تو اُن کی بے احتیاطی پر اور بے احتیاطی مقتضی وقوع دائم ن...
عورتوں کا بالوں میں چاندی کےکلپ لگانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: سونے، چاندی کے تمام زیورات کا پہننا جائز ہے، یونہی ان کا اپنے بالوں میں سونے چاندی کے کلپ اور چٹکیاں لگانے میں بھی حرج نہیں۔ واللہ اعلم عزوجل...
کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟
جواب: استعمال ہوا ہے، جیسے شہد کی مکھی کی طرف وحی کے الفاظ سورۃ نحل میں ہیں، بلکہ شیاطین کے ایک دوسرے کو وسوسے ڈالنے پر بھی قرآن مجید میں وحی کا لفظ موجود ...
جاندار کی شکل کے بنے گلدان استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا بیرونی سجاوٹ کے لیے پرندوں کی شکل کے گملے، بطخ یا خرگوش کی شکل کے گلدان، یا مسکراتے چہروں والے گملے استعمال کرنا جائز ہے؟
روزے میں انجیکشن لگوانے کا حکم
جواب: استعمال سے رکنِ روزہ ( الامساک عن الاکل وا لشرب والجماع ) فوت ہو جاتاہے …… کوئی عام ٹیکہ یقینا اکل و شرب بھی نہیں ، تو مفسد بھی نہیں ، ٹیکہ کا حقیقی ...
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بیکری ہے، ہم شروع سال میں ہی اپنی دکان کے نام سے مٹھائی والی ٹوکریاں بنوا کر رکھ لیتے ہیں، یونہی دودھ دہی کا کام بھی کرتے ہیں، توبیکری کی آئٹمز اور دودھ دہی کے لئے سادہ شاپر بڑی تعداد میں خرید کر اسٹاک کر لیتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ استعمال کرتے رہتے ہیں، تو سوال یہ ہے کہ کیا ان شاپنگ بیگز اور مٹھائی والی ٹوکریوں کی مالیت کو بھی زکوۃ کے نصاب میں شامل کریں گے؟
سبیکہ نام کا مطلب اور سبیکہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: سونے یا دھات کا کسی شکل میں ڈھالا ہوا ڈلا یا ٹکڑا ۔اور یہ نام رکھنا درست ہے، البتہ! بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج...
کریڈٹ کارڈ استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ میں بینک کا کریڈٹ کارڈ استعمال کر رہاہوں۔ اگر میں چالیس دن کے اندر اس کی ادائیگی کر دیتا ہوں تو سود بھی نہیں دینا پڑتا تو کیا یہ کارڈ میں استعمال کر سکتاہوں؟ یہ سود کے زمرے میں تو نہیں آتا؟