سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 2394 results

321

نماز میں جان بوجھ کر نماز توڑنے والا کام کرنا کیسا ہے ؟

جواب: ناجائز و حرام کام کرنے کی وجہ سے گنہگار بھی ہوجاتا ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے: ”نماز توڑنا بغیر عذر ہو تو حرام ہے ۔“( بہارِ شریعت ، حصہ 4، صفحہ 697، م...

321
322

مسجد میں R.O پلانٹ لگا کر اس کی آمدنی مسجد میں لگانا کیسا؟

جواب: ناجائز ہے۔ “ (بہارِ شریعت ، 2 / 562) فتاویٰ خلیلیہ میں مسجد کے پانی ، بجلی یا کوئی اور چیز عام استعمال کرنے کے بارے میں سوال کے جواب میں ارشاد...

322
323

مالک کے کہنے پر گاہک سے جھوٹ بولنا کیسا ؟

جواب: ناجائز و گناہ ہے کام میں مالک کے کہنے پر بھی گاہک سے جھوٹ بولنا جائز نہیں ۔ اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :”وإياكم والكذب ،...

323
324

کرائے پر لیے ہوئے کمروں کو زیادہ کرائے پر دینا کیسا ؟

جواب: ناجائز ہے۔ہاں تین صورتیں ہیں جن کو سامنے رکھتے ہوئے کسی اور کو زیادہ کرایہ پر دیا جاسکتا ہے : پہلی صورت: کرایہ پر لی ہوئی چیز میں ایسا اضافہ کر...

324
325

کمیشن کے نام پر رشوت کی ایک صورت

جواب: ناجائز و حرام اور باعث لعنت ہے۔عام طور پر اس طرح رقم کے لین دین کو کمیشن کا نام بھی دیا جاتا ہے،حالانکہ یہاں آرڈر تیار کرنے والے سے ہر آرڈر ...

325
326

جو شخص داڑھی منڈواتا ہو، اس کی اذان کا حکم؟

جواب: ناجائز و حرام ہے،ایسا کرنے والا شخص اعلانیہ گناہ کرنے والا ہے اور جوبار بار اعلانیہ گناہ کرے وہ فاسقِ معلن ہے اور فاسق معلن کی اذان مکروہ ہے،لہٰذا اگ...

326
328

عورت کا چہرے کے بالوں کو صاف کروانا

جواب: ناجائز ہے ،حدیث پاک میں ابرو بنوانے والی عورت کے بارے میں لعنت آئی ہے ، لہذا آجکل عورتوں میں ابرو بنوانے کا جو رواج چل پڑا ہے،یہ ناجائز ہے،اس سے ان کو...

328
329

مرد و عورت کا ہاتھ پاؤں اور چہرے کے بال صاف کرنا

جواب: ناجائز ہے، ہاں ایک صورت یہ ہے کہ ابرو کے بال بہت زیادہ بڑھ چکے ہوں، بھدے(بُرے) معلوم ہوتے ہوں توصرف ان بڑھے ہوئے بالوں کو تراش کر اتنا چھوٹا کرسکتے ہی...

329
330

عورت کا ابرو بنوانا اور تھریڈنگ کروانا کیسا ؟

جواب: ناجائز ہے ،حدیث پاک میں ابرو بنوانےوالی عورت کے بارے میں لعنت آئی ہے۔چنانچہ صحیح مسلم میں ہے:"عن عبداللہ قال:لعن اللہ الواشمات والمستوشمات والنامصات و...

330