
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
جواب: نیت سے خیرات کردے، اگرچہ اپنے محتاج بہن، بھائیوں، بھتیجوں، بھانجوں کو دے دے، اس کے بعد جو بچ رہے گا وہ اس کے لیے حلال ہے۔۔۔غرض جہاں جہاں جس قدر یاد ہو...
کیا نفلی روزہ توڑنے پر قضاء لازم ہے؟
سوال: اگر کسی نے نفلی روزہ رکھ کر توڑ دیا تو کیا اس کی قضا لازم ہو گی؟
نفلی صدقے کے بکرے کا گوشت خود کھانا
سوال: نفلی صدقے کا بکرا ذبح کیا، تو اب اس کا گوشت ہم خود بھی کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
شرعی فقیر زکوٰۃ کی رقم سید کو دے، تو کیا سید اس رقم کو استعمال کرسکتا ہے؟
جواب: نفلی صدقات اور ہدیے دیے جاسکتے ہیں۔ جیسا کہ ہدایہ میں ہے:”ولا تدفع إلى بني هاشم لقوله عليه الصلاة والسلام "يا بني هاشم إن الله تعالى حرم عليكم غسالة ...
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
جواب: نیت کی،تو اگر وہ ایک ہی شہر یا ایک ہی گاؤں کی دو جگہیں ہیں ،تو یہ شخص مقیم ہو جائے گا، کیونکہ یہ دونوں جگہیں حکماً ایک ہی ہیں ۔ کیا نہیں دیکھتے کہ اگر...
کیا نابالغ بچہ اپنی ذاتی رقم مسجد یا مدرسے میں دے سکتا ہے؟
سوال: گیارہ سال کا نابالغ بچہ اپنی مرضی سے نفلی صدقہ کرسکتا ہے؟ مسجد مدرسے میں پیسے دینا چاہے تو دے سکتا ہے؟ یا اُسے نفلی صدقہ کرنے کے لیے والدین کی اجازت کی ضرورت ہوگی؟
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ہم نے قربانی کی نیت سے ایک بکری خریدی ہے اور اب اس نےدودھ دینا شروع کر دیا ہے ، تو کیا ہم وہ دودھ استعمال کر سکتے ہیں؟
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: نیت نہ کرے ۔‘‘(بدائع الصنائع، کتاب الزکاۃ، جلد 2، صفحہ 95، مطبوعہ کوئٹہ) محیط برہانی میں ہے: ’’ولو ان نخاساً يشترى دواباً ويبيعها، فاشترى جلاجل...
پچاس طواف کرنے والی فضیلت کس کو حاصل ہوگی؟ حدیث پاک کی شرح
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ پچاس طواف والی فضیلت ایک ہی بار کے سفر میں کرنے والے کے لیے ہے یا ساری زندگی کے پچاس مکمل ہو جائیں؟ دونوں صورتوں میں سارے ہی طواف شمار ہوں گے، خواہ حج و عمرہ کے طواف ہوں یا نفلی؟
آبائی شہر سےدوسرے شہر شِفٹ ہو گئے، تو آبائی شہر میں نماز کا حکم
سوال: زید کی پیدائش راولپنڈی کی ہے، پنڈی سے ترک ِسکونت کی نیت کرتے ہوئے زید بیوی بچوں سمیت مستقل طور پر کراچی منتقل ہوچکا ہے ۔ اب یہاں کراچی سے کسی اور جگہ جانے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں۔ البتہ زید کی زمینیں اور اس کے کچھ رشتہ دار ابھی بھی راولپنڈی میں ہی مقیم ہیں۔ مفتی صاحب آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ بیان کردہ صورت میں زید جب کراچی سے راولپنڈی اپنے رشتہ داروں سے ملنے جاتا ہے ،جبکہ زید کا وہاں قیام پندرہ دن سے کم کا ہوتا ہے، تو کیا اس صورت میں زید راولپنڈی میں نماز قصر پڑھے گا یا پھر پوری نماز ادا کرے گا؟رہنمائی فرمادیں۔