
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟
قرض خواہ ہ نہ مل رہا ہوتو کیا کرے؟
سوال: تقریباً پندرہ سال پہلے میں نے ایک بندہ سےایک لاکھ روپیہ ادھارلیاتھا،اب وہ بندہ بالکل نہیں ملتا،اس کے گھر کابھی پتانہیں،اب میں کیاکروں؟وہ پیسےنفلی صدقےمیں دوں یا زکوۃ میں؟
حالتِ احرام میں سر ڈھانپ کر نماز پڑھ لی، تو حکم؟
جواب: صدقہ ہوگا یعنی تقریباً دو کلو آٹے کی رقم شرعی فقیر کو دینی ہوگی۔واضح رہے کہ دَم حدودِ حرم میں ہی دینا ضروری ہے البتہ صدقہ کہیں اور بھی دے سکتے ہیں۔ ...
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
جواب: صدقہ کرے،جیساکہ ہدایہ میں ہے،اور اگر اس نے وصیت نہ کی،لیکن ورثا تبرعاً اس کی طرف سے فدیہ دے دیں، تب بھی جائز ہے، اگر چہ بغیر وصیت کے ورثاء پر یہ فدی...
صدقہ کی رقم سے مچھلی خرید کر مدرسہ میں دینا
سوال: کیا صدقہ کی رقم سے مچھلی خرید کر مدرسے میں دے سکتے ہیں؟
قسم کا کفارہ کتنے مساکین کو دینا لازم ہے؟
سوال: قسم کا کفارہ 10 صدقہ فطر ہے تو کیا ایک ہی مسکین کو یہ ادا کر سکتے ہیں یا دس الگ الگ مساکین کو دینا لازم ہے؟
مالدار عورت پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا لازم ہےیا نہیں؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر باپ مالک نصاب نہیں ہے مگر ماں ہے تو کیا اس پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہے؟
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
جواب: صدقہ میں قبضہ کے وکیل کی طرح ہوگا ۔ جیسا کہ غایۃ البیان میں ہے ۔ نہایہ میں اس چیز کی قید لگائی ہے کہ مقروض فقیرِ شرعی ہو ۔ ...
فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟
جواب: صدقہ کردے کہ خبیث مال کایہی حکم ہے۔“ (بھارِ شریعت،اجارہ فاسدہ کابیان،ج 3،ص144، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی)...
قربانی کی گائے بچہ دے تو بچے کا حکم
جواب: صدقہ کردیں ،اور اگربچھڑے کو ذبح نہیں کیا اور نہ ہی اس کو بیچا اور اسی طرح قربانی کے ایام گزر جاتے ہیں تو پھر اس زندہ بچھڑے کو صدقہ کردیا جائے ۔ بہ...