
تین انویسٹر اور ایک ورکنگ پارٹنر کی مضاربت کا حکم
جواب: صاحبِ مال کی طرف رہے گا۔ “( فتاوی رضویہ ،جلد 19،صفحہ 131،رضا فاؤنڈیشن لاہور ) نفع مضارب و رب المال کے درمیان برابر ہوسکتا ہے جیسا کہ صدر الشریعہ علیہ...
پانچ دن لیٹ آنے پر پورے دن کی تنخواہ کاٹنا کیسا
سوال: ہم نے اپنی کمپنی میں ملازمین کے لیٹ آنے کی وجہ سے یہ اصول بنایا ہے کہ جو ملازم پانچ دن لیٹ آئے گا اس کی ایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے گی ،اسی اصول کے مطابق ہم ہر ماہ لیٹ آنے والے ملازمین کی تنخواہ کاٹ لیتے ہیں۔ کیا ہمارا ایسا کرنا شرعا جائز ہے؟ اگر یہ طریقہ درست نہیں تو پھر ملازمین کی اصلاح و تنبیہ کے لیے کونسا طریقہ اختیار کیا جائے ؟