
ایڈوانس زکوۃ لینے والا غنی ہو گیا تو زکوۃ کا حکم ؟
سوال: میرا بھائی بیمار تھا ، اس کو علاج کے لئے ہسپتال میں ایڈمٹ ہونا تھا لیکن اس کے پاس رقم نہیں تھی، چونکہ وہ اس وقت شرعی فقیر تھا تو میں نے ایڈوانس زکاۃ کے طور پر اس کو علاج کے لئے رقم دے دی۔اس نے اپنا علاج کروایا، جب میرے نصاب کا سال مکمل ہوا، تو میرا بھائی جس کو میں نے زکاۃ دی تھی، وہ خود مالکِ نصاب ہوچکاتھا، اس صورت میں مَیں نے جو اس کو ایڈوانس زکاۃ دی ، وہ ادا ہوگئی یا نہیں؟
خود طلاق لینے کی صورت میں عدت ہوگی یا نہیں ؟
جواب: ازم ہے کیونکہ عدت کا تعلق طلاق یا شوہر کی وفات کے ذریعے نکاح ختم ہو جانے سے ہوتا ہے ، لہٰذا طلاق چاہے شوہر نے اپنی مرضی سے دی ہو یا بیوی نے خود لی ہو ...
عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟
جواب: راہ میں افطار کرلیا یا جس نے شک کے دن کچھ کھایا پھر معلوم ہوا کہ یہ دن تو رمضان کا ہے یا جس نے اس گمان پر افطار کرلیا کہ سورج غروب ہوگیا ہے یا طلوعِ ف...
نکاح کا خطبہ خاموشی سے نہ سننا گناہ ہے؟
جواب: ازم ہے، لہٰذا اگر ان میں سے کوئی شخص خطبہ کے دوران باتوں میں مشغول ہوتا ہے ، تو وہ ناجائز کام کا مرتکب ہو گااور جو لوگ خطبہ سننے کےلیے نہیں ، بلک...
جواب: ازم ہے کہ انگوٹھی، چھلّے، کنگن، پہنچیاں، چوڑیاں، کفِ دست اور کلائی کاہرگہنا اتارلیاجائے یااسے ہٹاہٹاکرمسح یاایصالِ جنس کیاجائے۔ "(فتاوی رضویہ،جلد03،ص...
چھوٹی بچی کے کان چھدوانا کیسا؟
جواب: کم دیا، تو عورت اپنے کان سے بالیاں نکال کر (حضرت بلال کے کپڑے میں ) ڈالتی تھی۔ (بخاری شریف، جلد 7، صفحہ 158،مطبوعہ بیروت) النهایۃ فی شرح الهدایۃ،...
قرآن مجید میں ترمیم نہیں ہوسکتی تو بقیہ آسمانی کتابوں میں ترمیم کیسے ہوگئی؟
جواب: کمی سے اس کی حفاظت فرماتے ہیں ۔ قرآنِ مجید کی حفاظت :یاد رہے کہ تمام جن و اِنس اور ساری مخلوق میں یہ طاقت نہیں ہے کہ قرآنِ کریم میں سے ایک حر...
بہن کرائے کے گھر میں رہتی ہو، اس کے شوہر رکشہ چلاتے ہوں، تو ان کو زکوٰۃ دینا
سوال: میری بہن کرائے کے مکان میں رہتی ہے، اس کے دو بچے ہیں، ضرورت کا ساراسامان بھی گھر میں موجود ہے، اس کے شوہر کا آٹو رکشہ ہے، جس سے وہ کماتا ہے ، ایسی صورت میں کیا میں اپنی بہن کو زکوۃ دے سکتی ہوں جبکہ وہ سیدہ نہیں ہے اور اگر زکوۃ دوں تو کیا بول کر دینا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی دے سکتی ہوں؟
حدیث مبارکہ میری امت شرک نہیں کرے گی کی وضاحت ؟
جواب: کم ان تشرکوا بعدی"(خدا کی قسم میں تم پر یہ خوف نہیں کرتا کہ تم میرے بعد شرک کرو گے)اس کی وضاحت کرتے ہوئے محدثین کرام فرماتے ہیں کہ: اس سے مراد یہ ...