
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک غریب آدمی ہے اورپرزے بناکر گزر بسر کرتا ہے ۔ اس کی دکان میں جو مال پڑا ہے وہ تقریبا سات ہزار روپے تک کا ہے ۔ ماہانہ دس ہزار روپے کماتا ہے جو کہ اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اسے مرحوم والد کی میراث میں سے دوکمروں پر مشتمل مکان بھی بطور حصہ ملا ہے،چونکہ زید غیر شادی شدہ ہے اس لیے اس نے وہ مکان کرایہ پر دیا ہوا ہے ، ماہانہ 3000 کرایہ وصول ہوتا ہے لیکن وہ بھی اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پاس سونا ، چاندی وغیرہ کچھ نہیں ہے ۔ کیا ایسی صورت میں زید کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ سائل:محمد رضوان عطاری (ممتاز کالونی، حیدرآباد )
کیا پیشاب بدن پر سوکھنے سے پاک ہوجاتا ہے؟
جواب: جنس سے نہ ہو اور نہ ہی زمین سے اتصالِ قرار ہو (وہ خشک ہونے سے پاک نہیں ہوں گے)۔(رد المحتار علی الدر المختار، کتاب الطھارۃ،ج 1،ص 311،دار الفکر،بیروت) ...
عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟
جواب: حصہ قبر جیسا ہو جائے ۔نیز اگر عورت کی میت تابوت میں نہ ہو ، تو اس کے جنازے کی چارپائی کو اور پھر قبر میں اتارتے ہوئے تختے لگانے تک قبر کو کسی چادر یا ...
ایامِ تشریق کی راتیں مِنیٰ میں گزارنا حاجی کے لیے واجب ہے؟
جواب: حصہ منیٰ میں گزارنااور اگر تیرھویں دن بھی منیٰ میں رہنا ہے، تواب بارھویں کی رات بھی منیٰ میں گزارنا سنتِ مؤکدہ ہے، بلا عذرِ شرعی اس کو ترک کرنا بُرا ہ...
سرکاری جگہ کرائے پہ دینے کا حکم
جواب: میراث کاتعلق ترکہ کےعلاوہ چیزوں کےساتھ نہیں ہوتااورترکہ اس شےکےعلاوہ نہیں ہوتا،جومورث کی موت کےوقت اس کی ملکیت میں ہواوراللہ تعالی خوب جانتاہے۔“(فتاوی...
نصاب سےکم سونا بیچ کرچاندی لی تو زکوۃ کا حکم
جواب: جنس کے دیگرمال زکوۃ سے ملاکر،چاندی کا نصاب (یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی ) مکمل ہوتو زکوۃ کی دیگر شرائط پائے جانے کی صورت میں اُس پر زکوۃ فرض ہوگی۔ ...
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔
چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ
جواب: حصہ ’’کرنسی‘‘ کی صورت میں ملائیں۔ پوچھی گئی صورت میں آپ کے پاس موجود 04 لاکھ تو کرنسی کی صورت میں ہیں مگر آپ کے دوسرے پارٹنر کے پاس 16 لاکھ کا سامان...
وارث کے پاس میت کی رقم امانت ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: میراث)بن گئی ہے لہذا والد صاحب کے چھوڑے ہوئے دوسرے مال کی طرح اس مال کے ساتھ بھی ترکے کے متعلق بیان کیے گئے شرعی اصولوں کے مطابق ہی معاملہ کیاجائے گا۔...
جس قیمت پر چیز بیچنے کا وکیل بنایا، اس سے زائد میں بیچنا
جواب: جنس بأن وكله ببيع عبده بألف درهم فباعه بألف ومائة ينفذ"ترجمہ:وکیل جب حکم دینے والے (موکل)کے حکم کی خلاف ورزی کرے ،اگریہ خلاف ورزی اسی جنس میں بہتری کی...