سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 1740 results

331

وقت سے پہلے افطار کرنا – کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: افطاری سے ایک منٹ پہلے بچوں نے شور مچا دیا کہ افطاری ہو گئی ہے، جس پر گھر کے کچھ افراد نے افطاری کے لیے منہ میں کھجور وغیرہ ڈال لی اور کچھ ذرات حلق سے نیچے بھی چلے گئے، مگر ابھی ایک منٹ رہتا تھا ،اس صورت میں روزہ ہو گیا یا ٹوٹ گیا؟

331
332

لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟

جواب: اپنا معاملہ عشقِ لیلی کے ذریعے چھپا رکھا تھا،امام اہلسنت علیہ الرحمۃ نے ان کا کلمۂ"ترحّم "یعنی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ ذکر کر کے لیلی کے حوالے سے ان ک...

332
333

دم میں کونسا جانور ذبح کریں اور کہاں؟

جواب: حلق و العقيقة و التطوع فإنه يصح في ظاهر الأصول“ ترجمہ: (مصنف کا قول: دم واجب ہوگا) دَم کی تفسیر ابن ملک نے بکری سے کی ہے اور قہستانی کی کتاب الاضحیۃ م...

333
334

سرپرائز دینے کے لیے اولا غلط تعارف کروانا

سوال: اگر کوئی شخص اپنے کسی دوست سے کافی عرصے بعد کال پہ رابطہ کرے اور اسے سرپرائز دینے کے لیے پہلے اپنا تعارف کچھ اور کروائے اور پھر بعد میں اسے اپنا اصل تعارف بتائے تاکہ وہ خوش ہو، تو کیا یہ جھوٹ ہو گا؟

334
335

آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا

سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟

335
336

عورت کے لیے عذر کے دنوں میں مہندی لگانے اور ناخن کاٹنے کا حکم؟

جواب: حلق الشعر حالة ‌الجنابة مكروه و كذا قص الأظافير كذا في الغرائب“ ترجمہ: جنابت کی حالت میں بال مونڈنا مکروہ ہے، اور اسی طرح ناخنوں کا کاٹنا بھی مکروہ ہے...

336
337

جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں

جواب: اپنا وطن بنا لیا ہو، یعنی اب وہاں ہمیشہ رہنے اور اس جگہ کو نہ چھوڑنے کا ارادہ کر لیاہو۔ (تنو یر الابصارو درمختار ، جلد 2،صفحہ 739،مطبوعہ کوئٹہ) ...

337
338

دھوبی کو دھونے والے کپڑوں سے پیسے ملیں ، تو کیا حکم ہے

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے گھر میں دھوبی گھاٹ بنایا ہوا ہے ۔ ایک دن کپڑوں سے کسی کا 5 ہزار کا نوٹ گر کر ایک کونے میں پڑا ہوا تھا، جو گھر کی ایک خاتون نے اٹھا کر رکھ لیا ، تاکہ جو آئے گا ، اسے دے دوں گی ، لیکن ایک سال ہوگیا ہے ، ابھی تک کوئی نہیں آیا ، تو وہ صدقہ کر دے یا خود استعمال کر لے ؟جبکہ وہ خاتون خود بھی شرعی فقیر ہے ۔

338
339

چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ

جواب: اپنا حصہ ’’کرنسی‘‘ کی صورت میں ملائیں۔ پوچھی گئی صورت میں آپ کے پاس موجود 04 لاکھ تو کرنسی کی صورت میں ہیں مگر آپ کے دوسرے پارٹنر کے پاس 16 لاکھ کا ...

339
340

کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟

جواب: اپنا ایمان ضائع نہ کرو۔(القرآن الکریم ،پارہ 1، سورۃ البقرہ، الآیۃ 102 ) اس آیتِ مبارکہ کے تحت امام ابو البرکات عبد اللہ بن احمد نَسَفِی رَحْمَۃُا...

340