
کھانا بناتے وقت دھواں ناک میں جائے توکیاحکم ہے ؟
سوال: جب عورت کھانا بناتی ہے تو تڑکا لگاتے وقت دھواں ناک میں چلا جاتا ہے جس سے چھینکیں بھی آنے لگتی ہیں ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے ؟
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
سوال: اگر کوئی عورت حج کی آخری فلائٹس میں حج کے لیے جا رہی ہو اور حج قِران یا حج تمتع کرنا چاہتی ہو، اور اُنہی دنوں میں اس کی ماہواری کی تاریخ بھی ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتی ہے کہ حج کے بعد جب پاک ہو جائے، تو اُسی احرام میں عمرہ بعد میں کر لے؟دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت نے حج قران یا حج تمتع کی نیت کرلی ہو اور وہ جب مکہ پہنچے تو ناپاک ہو جس کی وجہ سے عمرہ نہ کرسکے، پھر وہ 7یا 8 ذوالحجہ کو پاک ہورہی ہو اور اب اُسے منیٰ جانا ہو، تو کیا ضروری ہے کہ عمرہ کر کے ہی جائے؟یا عمرہ کیے بغیر ارکان حج ادا کرلے اور پھر بعد میں عمرہ کرلے۔کیا ایسا ممکن ہے؟
کیا غریب شخص قسم کے کفار ے میں روزے رکھ سکتا ہے؟
جواب: کھانا کھلانا،یا دس مسکینوں کوکپڑے پہنانا ہے۔ اگر کھانے کی جگہ دس مسکینوں کو الگ الگ ایک ایک صدقہ فطر کی رقم دے دےیاایک مسکین کو دس دن تک ایک ایک صدقہ...
بوفے سسٹم کا شرعی حکم کیا ہے ؟
سوال: اگر بائع (بیچنے والا)کھانے کے حوالے سے یہ آفر رکھے کہ مثلا تین سو روپے دیں اور جتنا چاہیں کھانا کھا لیں، کیا اس طریقے سے بیع (خریدوفروخت)درست ہو گی، جبکہ مبیع کی مقدار معلوم نہیں ہے؟
کھانا کھاتے وقت باتیں کرنا کیسا ؟
سوال: کھانا کھاتے وقت باتیں کرنا کیسا ؟
روزے کی حالت میں سینی ٹائزر گیٹ سے گزرنے سے روزے کا حکم ؟
جواب: بغیر قصد و ارادے کے دُھواں ناک وحلق وغیرہ میں چلا جائے تو کیا روزہ فاسد ہوجائے گا؟ ماہِ رمضان المبارک میں ایک شخص نے بیان کیا کہ اس خفیف دُھوئیں سے رو...
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
جواب: بغیر زندگانی ممکن ہو اور ان کے ترک میں نہ ثواب کا فوت نہ اب یا آئندہ کسی ضرر کا خوف وہ سب لایعنی وقابلِ ترک۔۔ ظاہر ہوا کہ لایعنی جملہ مباحات کو شامل ہ...
سوال: اگر کوئی مسلمان اپنے غیر مسلم نوکر کو مسلم کی دکان سے گوشت لینے کے لیے بھیجےاور وہ غیر مسلم نوکر مسلم ہی کی دکان سے خرید کر مسلمان مالک کو گوشت لا کر کے دے، تو کیا اس گوشت کا مسلمانوں کو کھانا جائز ہے؟ کیونکہ ہمارے یہاں عوام میں یہ مسئلہ مشہور ہے کہ مسلمان کا ذبح شدہ گوشت پکنے تک بلکہ پلیٹ میں آنے تک اگر ایک لمحے کے لیے بھی مسلم کی آنکھوں سے اوجھل ہوا، تو وہ مسلمانوں کے لیے کھانا جائز نہیں ۔ تو کیا یہ درست ہے؟
کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟
جواب: بغیر وصیت کے (نفلی) حج ہو، (لہذا انکی طرف سے کرلو)۔ (مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح ،جلد4،صفحہ1359،مطبوعہ دار الفکر،بیروت) علامہ علاؤالدین ...