سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 7180 results

331

قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بقرہ عید کے موقع پر بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ قربانی میں جانور خریدنے میں اتنا خرچہ ہوجاتا ہے۔ جانور خرید کر اس کو ذبح کرکے اتنا فائدہ نہیں، جتنا فائدہ غریب کی مدد کرنے میں ہے۔ یہی رقم اگر کسی غریب آدمی کو دیدی جائے تو اس کی اچھی مالی مدد ہوسکتی ہے، اس کے گھر کا چولہا جل سکتا ہے، غریب کی بیٹی کی شادی کا انتظام ہوسکتا ہے، وہ غریب شخص کرایہ کے گھر سے نکل کر اچھا گھر خرید سکتا ہے، کچھ چھوٹا موٹا سا اپنا کام کاج شروع کرکے دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ذلت سے بچ سکتا ہے، لہذا غربت کے حالات کے پیش نظر قربانی کیلئے اتنے مہنگے مہنگے جانوروں کو خریدنے کے بجائے غریبوں کی مالی مدد کی جائے، اور جتنی رقم سے جانور خریدنا ہو، اتنی رقم اپنے کسی غریب رشتے دار شخص کو دے دیں تو یہی قربانی ہو جائے گی۔ کیا یہ کہنا درست ہے اور اس طرح قربانی ہوجائے گی؟

331
332

ایک کی رقم ، دوسرے کا کام اور سارا نفع رقم دینے والے کو ملے ، اس شرط پر پارٹنر شپ کرنا کیسا ؟

سوال: میں اپنی دوکان پر چوکر(Husk) (جانوروں کا چارہ) وغیرہ بیچ کر اپنا کام چلا رہا ہوں ۔ میرا کزن مجھے کچھ انویسٹمنٹ(Investment) یوں دے رہا ہے کہ اس رقم سے صرف کھاد خرید کر اپنی دوکان پر رکھوں ، جس کی ایک بوری نقد 13 ہزار روپے کی خرید کر مارکیٹ میں 4 مہینے کے ادھار پر 16 ہزار روپے کی بیچی جاتی ہے۔ کھاد کی خرید و فروخت، اس کو دوکان میں رکھنا ، کسٹمر سے پیسوں کی وصولی وغیرہ سب کام میں کروں گا اور ان کاموں کے عوض ان سے کسی قسم کا کوئی نفع اور عوض وصول نہیں کروں گا اور ان کے مال کا حساب کتاب الگ رکھوں گا ۔ میرا اس میں صرف یہ فائدہ ہو جائے گا کہ میری دوکان پر ایک آئٹم کا اضافہ ہو جائے گا جس کی وجہ سے زیادہ کسٹمر میرے پاس آئیں گے۔ تو کیا اس کی شرعا اجازت ہے؟

332
333

عاقب نام کا مطلب اورعاقب نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: عاقب نام رکھنا بالکل درست ہے۔ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک ناموں میں سے ایک نام ہے۔

333
334

نبی پاک صلی الله علیه وسلم کی اولاد پاک کن سے پیدا ہوئی ؟

سوال: حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی چھ اولادوں میں سے حضرت سیدہ بی بی زہراء رضی اللہ عنہا، ام المومنین حضرت سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنھا کے بطن اطہر سے ہیں سوال یہ ہے کہ بقیہ پانچ مبارک اولادیں کس ام المومنین کے بطن اطہر سے ہیں؟

334
335

سُنار کے ساتھ اِنویسٹمنٹ میں منافع فکس کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سونے کا کاروبار ہے تو کچھ لوگ ہمارے پاس اِنویسٹمنٹ (Investment) کرنے آتے ہیں اور اِنویسٹ ا س حساب سے کرتے ہیں کہ مثلاً ہمیں ایک تولہ پرڈھائی ہزار روپے پرافٹ(Profit) ہوتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ ہمارے دس لاکھ روپے چھ ماہ کے لئے انویسٹ کرلیں، آپ خود سامان لائیں خود ہی بیچیں اور ہر ماہ پچیس سو کے حساب سے ہمیں نفع دے دیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس شخص کو مہینے بعد پیسے واپس کر دیئے جائیں اور وہ دوبارہ ہمیں سامان لاکر دے تب اسے پرافٹ دیں؟یا ماہانہ ہم سامان لے آئیں اور ہر مہینے اس کو پرافٹ دیں ؟ اس کا جائز طریقۂ کار کیا ہے؟

335
336

کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ - دار الافتاء اہلسنت

جواب: بیائے کرام علیہم الصلاۃ و السلام کی وعدہ الہیہ کے پورا ہونے کو ظاہری وفات ہوچکی ہے، وہ سب انبیائے کرام علیہم الصلاۃ و السلام بھی اپنی اپنی قبروں میں...

336
337

عمرہ کو مہر مقرر کرنے کا حکم

جواب: بیٹی وغیرہ کا مہر اس عورت کے لئے مہرِ مثل ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے:”جو چیز مال متقوم نہیں وہ مَہرنہیں ہو سکتی اور مہر مثل واجب ہوگا، مثلاً مہر یہ ...

337
338

بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟جبکہ زید کہتا ہے کہ جائز نہیں کہ حدیث مبارک”من ادعى الى غير أبيه وهو يعلم أنه غير أبيه فالجنة عليه حرام “میں اس سے منع کیا گیا ہے ، لہذا بتائیے کہ اس کے بارے میں حکم شرعی کیاہے؟

338
339

جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟

جواب: بی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل سے ثابت ہے۔ صحیح بخاری میں ہے: ’’عن جابر بن عبد الله قال:أتيت النبي صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔ و كان لي عليه د...

339
340

چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ

جواب: بی نہیں نیز اس کاروبارمیں آپ کام بھی کررہے ہیں، اس لیے انویسٹمنٹ کم ہونے کے باوجودآپ کااپنے پارٹنرکے برابر نفع لینا شرعاً جائزہوگا۔ شرکت بالمال ...

340