
عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا
سوال: ایک بزرگ اسلامی بھائی نے ہوائی جہاز میں عمرے کی نیت کی، لیکن مکہ مکرمہ پہنچ کر تھکن کی وجہ سے مسجدِ حرام نہ جا سکے اور عمرہ ادا نہیں کیا۔پھر انہوں نے عام کپڑے پہن کر پہلا احرام ختم کر دیا، پھر اگلے دن مسجدِ عائشہ سے نیا احرام باندھ کر عمرہ ادا کیا۔سوال یہ ہے کہ کیا اُن کا ایسا کرنا درست تھا یا نہیں؟ اور پہلے والا احرام نارمل کپڑے پہن کے کھول دیا ، اس پر کوئی دم لازم ہوگا اور کیا عمرے کی قضا بھی کرنی ہوگی؟
قرآن پاک مسجد میں رکھنے کی منت ماننا کیسا؟
سوال: ایک شخص نے منت مانی کہ میری مراد پوری ہو تو میں قرآن پاک خرید کر مسجد میں رکھوں گا اب اس مسجد میں پہلے سے بہت قرآن پاک رکھے ہوئے ہیں تو کیا اتنی رقم کسی اور چیز میں صرف کر سکتے ہیں ؟
مسجد کی نئی تعمیر کرتے وقت پرانے ملبے کا کیا کیا جائے ؟
سوال: ایک مسجد شہید ہوئی ہے اور اس کا ملبہ وغیرہ نکل رہا ہے، اس ملبے کا کیا جائے، بیچا جائے یا غریبوں کے لیے روڈ پر لگایا جائے یا دوسری مسجد میں ٹرانسفر کیا جائے، براہ کرم راہنمائی کر دیجئے؟
مسجد میں اسکول ٹیوشن پڑھانے کا حکم
سوال: مسجد میں دنیوی تعلیم پڑھنا اور پڑھانا کیسا ہے، جیسے ٹیوشن وغیرہ پڑھنا اور پڑھانا؟
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: ہونا: عقد استصناع میں عمومی طور پر تو صانع کے پاس پہلے سے مال موجود ہونے یا خام مال موجود ہونے کی شرط نہیں ہے ،بلکہ اصل میں تو عقد سلم اور عقد ...
عورت کے لیے حرم شریف کے اندر مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے یا ہوٹل میں ؟
سوال: عورتوں کو حرم شریف میں نماز اپنے ہوٹل میں پڑھنی چاہیے یا مسجدالحرام میں،اسی طرح مدینہ منورہ میں ۔زیادہ فضیلت کس میں ہے ؟
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
جواب: داخل کیے جائیں گے۔حرمین شریفین یعنی مکہ اور مدینہ میں فوت ہونے والوں کو قیامت میں امن والوں میں اٹھایا جائے گا۔جو مدینہ میں فوت ہوا نبی کریم صلی اللہ...
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
جواب: مسجد میں وہ نماز پڑھے،یہ اس کے ساتھ بھی نماز نہ پڑھےاس کی اقتداء تو در کنار ۔۔۔لہذا مسلمانوں کو چاہیے کہ باہمی عداوت کو دور کریں اور مل کر رہیں کہ اسی...
مسجد قباء میں نفل پڑھنے کا ثواب
سوال: کیا مسجد قبا میں نفل پڑھیں تو عمرے کا ثواب ملتا ہے؟
عین مسجد کو وضو خانے میں شامل کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے ایک مسجد بنائی ہے جس کی ایک طرف وضوخانہ بنوایا ہے ،اب وضوخانے میں توسیع کی حاجت ہے ،وضوخانے کے ساتھ تھوڑی سی جگہ ہے جہاں پر نماز تو نہیں پڑھتے لیکن اسے بھی عین مسجد ہی قرار دیا ہوا ہے ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وضوخانے کے ساتھ والی جگہ کو وضوخانے میں شامل کر لیں کہ وہاں کون سی نماز پڑھتے ہیں ۔اگر اس جگہ کو وضوخانےمیں شامل کرتے ہیں تو کیا حکم ہے؟