
عورت کا بغیر مَحْرَم کے حج وعمرہ پر جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کوئی عورت بغیر مَحْرَم حج وعمرے کیلئے جاسکتی ہے؟ جبکہ عورت بغیر محرم دیگر ممالک اور اپنے ملک میں دیگر شہروں کا سفر کرتی ہے تو حج یا عمرے کے لئے کیوں نہیں جاسکتی؟ کسی عورت کے پاس محدود رَقْم ہو جس سے وہ خود حج یا عمرہ کرسکتی ہے تو کیا کسی گروپ یا فیملی کے ساتھ جاسکتی ہے؟
مکہ میں رہنے والاحج کااحرام کہاں سے باندھے ؟
سوال: ہم مکہ پاک میں رہتے ہیں، تو حج کا احرام ،ہم کہاں سے باندھیں گے؟
23 ذوالقعدہ کو مکہ پہنچنے والا حاجی نماز میں قصر کرے گا؟
سوال: اگر کوئی شخص حج کے لیے کسی دوسرے ملک سے سفر کرتا ہوا23 ذیقعدہ کو ظہر سے پہلے مکہ مکرمہ پہنچا اور 8 ذو الحجۃ الحرام کو اس کا منیٰ جانے کا ارادہ ہے۔ تو اب مکہ پہنچنے پر وہ نمازیں قصر پڑھے گا یا پوری ؟ کیونکہ اگر ذیقعدہ 30کا ہوا، تو پھر 15 دن بن جائیں گے، ورنہ نہیں اور حاجی کو مکہ پہنچتے ہی اس کا پتا نہیں لگ سکتا وہ تو کچھ دن بعد ہی چاند کا پتا لگے گا،لہٰذا وہ نمازیں کیسے پڑھے؟
پرائز بانڈز کے انعام سے قربانی وغیرہ نیک کام کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حکومت پاکستان کے جاری کردہ پرائز بانڈز جائز ہیں یا نہیں؟ اگر جائز ہیں تو قرعہ اندازی کے ذریعے نکلنے والی رقم سے حج، عمرہ، مسجد کی تعمیر یا قربانی وغیرہ نیک کام کیے جا سکتے ہیں یا نہیں؟
حج یا عمرہ کرنے والے کا اپنا حلق خود کرنا – شرعی رہنمائی
سوال: کیا حج یا عمرہ کرنے والا خوداپنا حلق کرسکتا ہے؟
پیدل حج پر جانا زیادہ ثواب کا باعث ہے
سوال: کیا پیدل حج پر جانے سے زیادہ ثواب ملتا ہے؟
جمعہ غریبوں اورمسکینوں کا حج ہے
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جمعہ کے متعلق جو دو فرامین مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بیان کئے جاتے ہیں کہ "جمعہ کی نماز مساکین کا حج ہے "اور" جمعہ کی نماز غریبوں کا حج ہے "تو کیا دونوں فرامین کتب احادیث میں موجود ہیں؟
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
جواب: واجب علی کل واحد منھما ایضا لرفع الاثم‘‘ترجمہ:جان لو کہ رفعِ اثم (گناہ کو بالکلیہ ختم کرنے ) کے لیے متعاقدین میں سے ہر ایک پر بیع مکروہ کو فسخ کرنابھ...
حج وعمرہ کے سفر میں قصر نماز پڑھنا
سوال: ہم حج و عمرہ کرنے جاتے ہیں، تو مسجد حرام مکہ و مسجد نبوی مدینہ میں قصر نمازیں پڑھیں گے یا پوری ؟
فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟
جواب: واجب ہوتا ہے۔ البتہ صورتِ مسئولہ میں ورثاء اگر اپنی طرف سے ہندہ کے ان روزوں کا فدیہ ادا کردیتے ہیں توان کا ایسا کرنا بھی شرعاً جائز اور ایک عمدہ ع...