
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟
پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟
جواب: دہ کاہے، فرق صرف اتنا ہے کہ یہاں جس سے لیا بالخصوص انہیں واپس کرنا فرض نہیں، بلکہ اسے اختیار ہے کہ اسے واپس دے خواہ ابتداء تصدق کردے،وذٰلک لان الحرمۃ ...
جواب: دہ ہےکہ اگر نماز پڑھنے جائے گا تو ذہن کھانے ہی کی طرف لگا رہے گا، اور نماز میں دل نہیں لگے گایاااس کے دانت کمزورہیں ،روٹی ٹھنڈی ہوکرنہ چبائی جائے گی...
روزے کی حالت میں خود بخود قے(الٹی) آنے کا حکم
جواب: دہ قے آئے۔اوراگرمنہ بھرتھی اورساری یاکم ازکم چنے کی مقدارواپس حلق میں لے گیا توروزہ ٹوٹ جائے گا۔اوراگرخودبخودحلق میں چلی گئی توروزہ نہیں ٹوٹے گا۔اسی ط...
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: دہے، تو اپنی چیزلے لے اوراگر باقی نہ رہی ہو ، توتاوان لے گا ، یہ اختیار ہے کہ ملتقط (لقطہ اٹھانے والے)سے تاوان لے یا مسکین سے( جبکہ مسکین کو دیا ہو) ...
کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے
جواب: دہے۔ (کنزالعمال،حدیث 15516، جلد6،صفحہ238، بیروت) بینکوں کے کرنٹ اکاونٹ میں جو رقم رکھوائی جاتی ہے، اس کی حیثیت(Status) قرض کی ہے۔علامہ علاؤ الد...
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: دہ صحیح ہے ۔ فقہا فرماتے ہیں کہ جن روایات میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے چار دیواری میں قبلے کو رخ یا پیٹھ کرنے کو جائز کہا ہے ، اس کی وجہ یہ ہے کہ ا...
غیرمحرم کو سلام کر نا اور سلام کا جواب دینا
جواب: در المختار میں ہے”وإذا سلمت المرأة الأجنبية على رجل إن كانت عجوزا رد الرجل - عليها السلام - بلسانه بصوت تسمع، وإن كانت شابة رد عليها في نفسه، وكذا الر...
باقی رہ جانے والی قسطیں، نصاب سے مائنس ہوں گی یا نہیں؟
جواب: در مختار میں ہے”(فلازکاۃ علی۔۔مدیون للعبدبقدردینہ)فیزکی الزائد ان بلغ نصابا ‘‘ ترجمہ : جس پر کسی بندے کا قرض ہو،اُس قرض کی مقدارزکوۃ نہیں ہوگی۔ہاں!ا...
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔