
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟ حالانکہ قرآن عظیم میں یہ نام نہیں، اور نہ ہی اللہ عزوجل کے اسمائے گرامی میں موجود ہے، اس بارے میں رہنمائی کیجئے۔
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
جواب: قرآن عظیم میں وارد ہے۔چنانچہ اللہ عزوجل فرماتاہے﴿وَلَا تَاۡکُلُوۡۤا اَمْوَالَکُمۡ بَیۡنَکُمۡ بِالْبَاطِلِ﴾ترجمہ کنزالایمان:’’اور آپس میں ایک دوسرے کا...
عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم
جواب: قرآن وصلاۃ الجنازہ ودخول المسجد وبناء المسجد “ ترجمہ:جن اشیاء کی جنس سے کوئی فرض نہ ہو ان کا پورا کرنا نذر ماننے والے پر لازم نہیں جیسے قراءت قرآن...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: قرآن کی آیات ہی کیوں نہ ہوں، کیونکہ اس صورت میں یہ کلام الناس یعنی گفتگو کرنے کے زمرے میں آجاتا ہے، اور نماز میں گفتگو سے نماز فاسد ہوجاتی ہے۔ لیکن...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: قرآن کی نصِ قطعی نے واضح طور پر حرام قرار دیا ہے، لہٰذا ایسے فعل کی وجہ سے فاسق نہ ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، البتہ چونکہ تاجر عیب دار شے کو...
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: قرآن کو عربی نازل فرمایا تا کہ تم سمجھو۔‘‘( القرآن الکریم ، سورہ یوسف ، آیت 2 ) مذکورہ بالا آیتِ مبارکہ کی تفسیر میں مشہور مفسّر ، حکیم الامت ، ...
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
سوال: ہرنمازکے بعدامام صاحب کااجتماعی دعاکروانا کیسا ہے؟بعض لوگ اسے بدعت کہتے ہیں ،قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کا جواب عطا فرمائیے ۔
کیا سمندرمیں ڈوب کرشہید ہوجانے والے کا قرض معاف ہوجاتا ہے
جواب: حدیث میں جس شہید کاتذکرہ ہے،اس سے مراد وہ شہید ہے جو اللہ پاک کی رضا حاصل کرنے اور اعلاءِ کلمۃ اللہ (یعنی کلمۂ حق بلندکرنے) کے لیے سمندر میں جہاد ک...
مومن مسجد میں ایسے ہے ، جیسے مچھلی پانی میں اور منافق ایسے کہ جیسے پرندہ پنجرے میں کیا یہ حدیث ہے ؟
سوال: ہم نے یہ مثال بارہاسنی ہے کہ’’المومن فی المسجدکالسمک فی الماء والمنافق فی المسجد کالطیرفی القفص ‘‘ یعنی مومن مسجدمیں ایسے خوش ہوتاہے جیسے مچھلی پانی میں خوش رہتی ہے اور منافق ایسے ہوتاہے جیسے پرندہ پنجرے میں ہوتاہے ۔ کیا یہ الفاظ حدیث پاک میں واردہوئے ہیں ؟مجھے کسی نے بتایاتھاکہ یہ حدیث کے الفاظ نہیں ہیں ۔ برائےکرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت
سوال: میں ایم بی بی ایس کے فائنل ایئر میں ہوں ، ہم سرجری کے دوران مریض کی شریانوں کو بجلی کے آلے سے جلا کر خون بہنے سے روکتے ہیں ، میڈیکل میں اسے cauterization کہا جاتا ہے ۔ کچھ دن پہلے کسی نے مجھے ایک حدیث بھیجی جس میں جلا کر علاج کرنے کی ممانعت کا ذکر ہے ۔ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟اگر ایسی حدیث موجود ہے، تو ہمارا طریقہ علاج شرعی رو سے جائز ہے یا نہیں؟