
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
جواب: شرعی فقیر کو دیں ، سامان وغیرہ کے ذریعے بھی زکٰوۃ ادا ہوجاتی ہے البتہ سامان یا راشن وغیرہ زکوۃ میں دینے کی صورت میں سامان یا راشن وغیرہ کی جو قیمت با...
جواب: قسم میں اس کے نر،مادہ،خصی اورغیرخصی سبھی شامل ہیں ۔)جبکہ مرغ ان تینوں میں نہیں ہے۔ صاحبِ بہار شریعت ان تین قسم کے جانوروں کی مزید تفصیل بیان کرتے...
آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: قسم کے اموال پر لازم ہوتی ہے۔(1)ثمن یعنی سونا، چاندی (تمام ممالک کی کرنسیاں اور پرائز بانڈز بھی اسی میں شامل ہیں)۔(2)مالِ تجارت یعنی ایسا مال جو بیچنے...
ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
جواب: قسم اول ودوم کی معافی توظاہر اور قسم سوم میں بعد اطلاع ازالہ مانع ضرور ہے مثلاً جہاں مذکورہ صورتوں میں مہندی، سرمہ، آٹا،روشنائی ،رنگ، بیٹ وغیرہ سے کوئ...
فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا
سوال: بعض ممالک میں اس طرح دیکھا گیا ہے کہ غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کا فرضی مزار تعمیر کیا جاتا ہے اور وہاں اصل مزار والے معاملات کئے جارہے ہوتے ہیں جیسے وہاں آکر فاتحہ خوانی کرنا،دعا مانگنا ،اگر بتی ،لوبان جلانا وغیرہ ،اور لوگوں کو پتا ہوتا ہے کہ اصل مزار بغداد شریف میں ہے،وہ اس کو اصل مزار نہیں مانتے،تو کیا اس طرح کسی بزرگ کا فرضی مزار بنانا اوراس کے ساتھ اصل مزار والے معاملات کرنا شرعاً جائز ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیجئے۔
جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔
شوہر کا زکوٰۃ لے کر اپنی بیوی کی زکوٰۃ ادا کرنا
سوال: ایک شخص خود شرعی فقیر اور مقروض ہے۔ کچھ سالوں پہلے اس کی بیوی پر زکوۃ دینا لازم تھی۔ کسی وجوہات یا کم علمی کی وجہ سے وہ دے نہ سکی۔ اب کیا اس کے شوہر کو کوئی زکوٰۃ دے اور وہ زکوٰۃ لے کر مالک ہونے کے بعد اپنی بیوی کو وہ رقم دے کہ تم اس سے اپنی سابقہ سالوں کی زکوۃ ادا کردو تو یہ ٹھیک ہوگا؟ کیونکہ وہ خود شرعی فقیر ہے اور وہ شخص زکوٰۃ مانگتا بھی نہیں بلکہ نامناسب سمجھتا ہے کہ کوئی اسے زکوۃ دے، لیکن اگر کوئی دے دے، تو لے بھی لے گا۔ کیا اسے اگر کوئی زکوۃ دے ،تو یہ لے کر مالک بننے کے بعد بیوی کا وکیل یا کفیل ہونے کی حیثیت سے اس کی زکوۃ میں وہ رقم ادا کرسکتا ہے؟
کان چھیدنے کی رسم کہاں سے چلی ہے
جواب: قسم کھائی کہ اگر مجھے قابو ملا ، تو میں ہاجرہ (رضی اللہ عنہا)کا کوئی عضو کاٹوں گی۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت جبریل امین علیہ الصلوۃ و السلام کو حضرت ابراہی...
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟
جواب: قسم آخر غير الأداء والقضاء، وإن قلنا الثاني فهي أحدهما. اهـ.أقول: فتلخص من هذا كله أن الأرجح وجوب الإعادة، وقد علمت أنها عند البعض خاصة بالوقت، وهو ما...