سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 685 results

331

کیا قربانی کی نیت سے پالا ہوا بکرا بیچ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی صاحب نصاب نہیں ہیں ،لیکن ان کے پاس ایک بکرا ہے۔انہوں نے نیت یہ کی تھی کہ اس سال اس بکرے کی قربانی کروں گا،لیکن اب وہ اس بکرے کو بیچنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس نیت کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو چکی ہے یا نہیں اوران کا اب اس بکرے کو بیچنا کیسا؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ ان کے بھائی نے وہ بکرا خریدا نہیں تھا ،بلکہ وہ بکرا گھر کا ہی ہے،جس پر انہوں نے قربانی کی نیت کی تھی اورقربانی کی کوئی منت بھی نہیں مانی تھی۔

331
332

کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن ستائیسویں شب سے تین دن کی نیت سے اعتکاف میں بیٹھ گئی ، اس نے اعتکاف کی منت بھی نہیں مانی تھی، بس ایسے ہی نیت کرکے اعتکاف میں بیٹھ گئی، لیکن انتیسویں (29) روزے کو ا سے حیض آیا، تو روزہ ٹوٹنے کی وجہ سے اعتکاف بھی ٹوٹ گیا، اب اس اعتکاف کی قضا کیسے کرنی ہوگی ؟

332
333

قرض والی رقم کی زکوۃ کس پرلازم ہے؟

جواب: شرائط کے مطابق ہرسال لازم ہوتی رہے گی، البتہ جو رقم قرض دی ہے، اس کی زکوۃ کی ادائیگی اس وقت واجب ہے کہ جب مقدار نصاب سے کم ازکم پانچواں حصہ موصول ہ...

333
334

بیمار شخص کے لئے صدقہ کرنا؟

جواب: منت ماننا، جواس کے مثلاًسمندرسے سلامت رہنے پرمعلق ہو، تواس پرلازم ہوجائے گا کہ اسے صرف فقراء پرصدقہ کرے ۔ جیساکہ فتاوی شلبی میں ہے ۔(ردالمحتارمع الدرا...

334
335

مردکاہوٹل میں اعتکاف کرنا

جواب: شرائط : تو اس کے لیے مسجد ہونا شرط ہے اور یہ نفلی اور واجبی دونوں طرح کے اعتکاف کے لیے شرط ہے ۔(بدائع الصنائع ، کتاب الاعتکاف ، شرائط الصحۃ ، جلد 2 ، ...

335
336

قرض کے بدلے کاروبار میں کیسے شرکت کی جائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)فریق اول نے ادویات کا کاروبار شروع کیا اور پھر پیسے کم ہونے کی وجہ سے جس کا پہلے ہی مقروض تھا ،اسے کاروبار میں شریک کرلیا اور قرض والی رقم اور کچھ ہزار نقد شامل کرلیے ،عقد شرکت یوں طے پایا کہ چھ ماہ کے لئے آپ کی رقم اس کا روبار میں شامل رہے گی اور چھ ماہ بعد آپ اپنی رقم جو کہ تین لاکھ بنتی ہے پوری کی پوری واپس لے لینا اور ماہانہ 20فیصد کے حساب سے نفع یا نقصان جوبھی رقم ہو وہ بھی لے لینا ،نفع نقصان کا مطلب یہ کہ اگر زیادہ نفع ہواتو زیادہ اور کم نفع ہواتو کم ملے گا،اور نقصان کی صورت میں بھی اس کی اصل رقم محفوظ ہی رہے گی ،اور یہ بھی طے ہوا کہ اگر آپ چاہیں گے تو انہیں شرائط پر چھ ماہ سے آگے بھی یہ معاہدہ چل سکتا ہے ،اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟یہ معاہدہ سوا مہینے تک چلا اور اس دوران کوئی نفع نہیں ہوا ۔ (2)اگر میں اس کو ختم کرکےاس قرض کے بدلے جو مجھ پر ہے کچھ مال اس دوسرے شخص کو بیچ دوں تو کیا اس سے شرکت ہوسکتی ہے ؟ وہ دوسرا شخص ساتھ کام نہیں کرے گا ۔

336
337

لاٹری کے ذریعے خرید و فروخت‎

جواب: شرائط بیان کرتے ہوئے تنویر الابصار مع درمختار میں ہے:”(وشرط لصحتہ معرفۃ قدر ) مبیع وثمن“یعنی خرید و فروخت کے صحیح ہونے کے لئے ثمن اور مبیع کی مقدار م...

337
338

جواہرات پرزکاۃ لازم ہے یانہیں؟

جواب: شرائط کی موجودگی میں ان کی مالیت پر زکوۃ واجب ہو گی۔ تنویر الابصار میں ہے” (لا زكاة في اللآلئ والجواهرإلا أن تكون للتجارة)“ترجمہ:موتی اور جواہر پر...

338
339

جی پی فنڈ والی رقم کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟

جواب: شرائط کے پائے جانے کے ساتھ اس شخص پر حج فرض ہوگا ، کیونکہ وہ رقم اس شخص کی اپنی ملک ہے اور حج کے اخراجات کے برابر بندے کی ملکیت میں مال ہونے سے دیگر ش...

339
340

مقروض پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: شرائط کے ساتھ اس پر زکوٰۃ واجب ہوگی۔ یہ یاد رہے کہ سودی قرض لینا حرام ہے اور وہ رقم جو سود کی مد میں دی جائے گی (نعوذ باللہ ) وہ قرض میں شامل ن...

340