
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ فرشتوں کےناموں پربچوں کےنام رکھناکیساہے؟جیسےجبریل، میکائیل اور عزرائیل وغیرہ؟ سائل:محمد حسنین عطاری(اٹک)
حاشر عباد خان نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: ”حاشر عباد خان “نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: حضرت کیا آپ بتائیں گے یہ نام " محمد مصعب " رکھنا کیسا ہے؟
عنزہ نام کا مطلب اور عنزہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: "عنزہ "نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا معنی بھی بتا د یں۔
سوال: میرا ایک بیٹا ہے کیا میں اس کا نام "محمد عمار" رکھ سکتا ہوں، رہنمائی فرمائیں؟
سوال: میرا2 ماہ کا بیٹاہے، میں نے اس کا نام محمد موسیٰ رکھا ہے ،میں نے یہ سوچ کر یہ نام رکھا کہ یہ ایک جلیل القدر نبی علیہ الصلوۃ والسلام کا نام ہے ، لیکن اب کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ اس نام کی تا ثیر گرم ہے، یہ نام تبدیل کر دیں، جب کہ مجھے یہ نام پسند ہے ،برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں میں کیا کروں؟
عیص کا مطلب اورعیص نام رکھنا کیسا
سوال: میرا بیٹا چار سال کا ہے، اسکا نام محمد عیص ولد امجد خان ہے، ہمیں اس نام کا مطلب نہیں پتا، مہربانی فرما کر ہماری اصلاح فرمائیں کہ اس نام کا کیا مطلب ہے؟ اگر صحیح نہیں ہے تو بھی بتا دیں تا کہ ہم نام بدل لیں۔
محمد سلطان نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: سلطان نام کا معنی بتا دیں اور محمد سلطان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: آنیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟ مطلب بھی ارشاد فرما دیں۔
سوال: براق نام رکھنا کیسا؟ اور اس نام کے ساتھ شروع یا آخر میں محمد یا والد کا نام لگانا کیسا؟