
مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر:WAT-2239
تاریخ اجراء: 21جمادی الاول1445 ھ/06دسمبر2023
ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
براق اس جانور کا نام ہے جس پر سید عالم
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم شب معراج سوار ہوئے اس لحاظ سے
یہ نام رکھنا جائز اوردرست ہے لیکن اس نام کے ساتھ نام اقدس محمد نہ
ملایا جائے اور والد صاحب کا نام اگر محمد یا احمد نہیں تو وہ
ساتھ لگاسکتے ہیں۔
فیروز اللغات میں ہے"براق}بُ۔راق{وہ بہشتی چوپایہ جس پر رسولِ خدا
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم شبِ معراج کو سوار ہو کر آسمان
پر تشریف لے گئے تھے۔"(فیروز
اللغات،ص 193،فیروز سنز،لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم