
قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلانا
سوال: کیا قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلا سکتے ہیں؟
سوال: کیا والدین کا عقیقہ کر سکتے ہیں؟
بیل قربان کرنے کی منت مانی ہو، تو اُس بیل کو بیچ کر دینی طلباء کو نصاب دلانا کیسا؟
جواب: قربانی کرنا ہی واجب ہوتا ہے، کیونکہ قربانی کرنا قربتِ مقصودہ ہے اور یہ قربت خون بہانے ہی سے حاصل ہوسکتی ہے کوئی دوسری چیز اس قربانی کا بدل نہیں بن سک...
جانور کا سینگ ٹوٹ کر زخم بھر جائے، تو قربانی کا حکم ؟
سوال: ایک جانور خریدنے کا ارادہ ہے ، مگر اس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہے ۔ اس کے مالک سے پوچھا ، تو اس نے بتایا کہ ایک سینگ ٹوٹ گیا تھا،دوسرے کو بھی ہم نے شروع سے ہی نکال دیا تھا ،تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہوسکتی ہے ، جبکہ جانور کے سر پر کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا اور نہ ہی سر پر اب کسی طرح کا کوئی زخم ہے ۔رہنمائی فرمائیں ؟
سوال: مارکیٹ سے جو کٹا ہوا گوشت ،مٹن وغیرہ لیتے ہیں اس کو دھونے کے بعد پانی میں ڈالتے ہیں تو خون نکلتا ہے یہ پاک ہے یا ناپاک ہے؟
عقیقے اور صدقے کا جانور کتنی عمر کا ہونا چاہیے؟
جواب: قربانی کے جانور کی شرائط ہیں یعنی بکرا ،بکری ایک سال سے، گائے دو سال سے اور اونٹ پانچ سال سے کم عمر کا نہ ہو۔ ہاں! چھ مہینے کا دنبہ یا مینڈھا بھی...
جانور خریدنے کے بعد بیمار ہوا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
سوال: ابلق گھوڑے سوار رسالے میں ہے: ایسا بیمار جس کی بیماری ظاہِر ہو، (یعنی جو بیماری کی وجہ سے چارہ نہ کھائے ) اس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔ تو میرا سوال یہ تھا کہ اگر کوئی جانور خریدنے کے وقت بیمار نہیں تھا ، بعد میں بیمار ہواور چارہ نہ کھائے تو کیا ایسے جانور کی قربانی بھی جائز نہیں ہے ؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔
نیل گائے کی قربانی کا شرعی حکم اور مسائل
سوال: کیا نیل گائے کی قربانی کر سکتے ہیں؟