سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 630 results

331

مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم جس جگہ کام کرتے ہیں وہ جگہ کراچی سے تین سو کلو میٹر دور واقع ہے اور آس پاس کوئی مستقل آبادی بھی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی باقاعدہ مسجد ہے، یہ جگہ بھٹ کا پہاڑی سلسلہ کہلاتاہے اور اس کے قریب کوئی شہر یا بڑی آبادی نہیں، البتہ 45کلومیٹر کے فاصلے پر سہون شریف واقع ہے۔ کمپنی کے اندر دو جگہیں نماز کے لیے مخصوص کی ہوئی ہیں، جن میں سے ایک کو مستقبل میں باقاعدہ مسجد بنانے کا ارادہ ہے، ان دونوں جگہوں پر پنج وقتہ نماز ادا کی جاتی ہے اور ایک جگہ پر جمعہ کی نماز بھی ادا کی جاتی ہے۔ ہماری ڈیوٹی کا شیڈول کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ ہمیں چودہ دن سائٹ پر رہنا ہوتا ہے اور چودہ دن ہم فیلڈ بریک پر گھر آجاتے ہیں، لیکن کبھی کبھار طے شدہ پروگرام کے تحت اور کبھی ایمرجنسی میں سائٹ پر چودہ دن سے زیادہ بھی رکنا پڑتا ہے۔ ہماری آمد و رفت اکثر ہوائی جہاز کے ذریعے ہوتی ہے۔ جہاں ہماری رہائش کا انتظام کیا گیا ہے، وہ ہائی کلاس سٹینڈرڈ کے مطابق ہے اور ہر طرح کی بنیادی سہولیات ہمیں میسر ہیں ، ہمارا ضروری سامان وہیں رکھا رہتا ہے۔اس کمپنی میں تقریباً ڈیڑھ سو ملازمین مذکورہ طریقے کے مطابق کام کرتے ہیں، جبکہ پینتیس سے چالیس افراد وہاں مستقل رہائش پذیرملازم ہیں ،جو چند مخصوص ایام میں ہی چھٹی پر گھر جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ جگہ ہر ایک کے گھر سے شرعی سفر یعنی تقریباً92 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر واقع ہے، لہٰذا مذکورہ صورتِ حال کے پیشِ نظر درج ذیل اُمور میں رہنمائی فرما دیں: (1)کیا ہمیں تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہو گی؟ (2)مذکورہ فیکٹری میں جمعہ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟

331
332

ختم قادریہ پڑھنے کا حکم

جواب: ہا ہے۔‘‘(تفسیر صراط الجنان،جلد2،صفحہ 476،475،مکتبۃ المدینہ،کراچی) یہودی اللہ عزوجل سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری سے پہلے آپ کے وسیلہ س...

332
334

ظہرکی جماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتیں پڑھنا

جواب: ہار شریعت میں ہے” جماعت قائم ہونے کے بعد کسی نفل کا شروع کرنا جائز نہیں سوا سنت فجر کے کہ اگر یہ جانے کہ سنت پڑھنے کے بعد جماعت مل جائے گی، اگرچہ قعدہ...

334
335

عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: ھوڑنانہیں چاہیےکہ سنت موکدہ کا حکم یہ ہے کہ بلا عذر شرعی ایک آدھ بار ترک برا اور قابل ملامت ہے جبکہ تر ک کی عادت ناجائزو گناہ ہے ۔ ...

335
337

عورت کا چہرہ ڈھانپ کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: عورت کی نماز کا وقت ایسی جگہ ہوگیا کہ جہاں اجنبی لوگ موجود ہیں، تو کیا وہ چہرہ ڈھانپ کرنماز پڑھ سکتی ہے ؟

337
338

نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم

جواب: ہاں تک سوال کا تعلق ہے،تو یاد رہے کہ ڈیلر شپ کاگاڑی کی بکنگ کے وقت معاہدے میں یہ شرط لگانا کہ ’’مارکیٹ میں گاڑی کی قیمت بڑھنے کی صورت میں کسٹمر بھی ا...

338
339

جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

جواب: ہاشمی نہ ہونا،لینے والے کادینے والے کی اولادیا آباء و اجداد نہ ہونا وغیرہ شرائط پائی جائیں) تو بچوں کے ماموں کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے،البتہ زکوٰۃ کی ...

339
340

نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟

سوال: اگر نابالغ بچہ قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہو ، توکیا اس کی تلاوت کے بھی وہی احکام ہیں ، جو بالغ کی تلاوت کے ہیں؟

340