
آبِ زم زم کو قبر یا کفن پر چھڑکنا کیسا؟
جواب: مال کیا جاتا ہے نیز اس طرح کی روایات بھی ملتی ہیں کہ مسلمانوں حتّٰی کہ صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان نے بھی متبرک چیزوں کو اپنے ساتھ قبر میں دفنانے کی ...
الیکٹریشن کا چیز کھول کر چیک کرنے کے پیسے لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض الیکٹریشنز نے اپنی دکان پر لکھا ہوتا ہےکہ کوئی بھی چیز چیک کرنے کی پچاس روپے فیس ہوگی ، پھر اگر مالک وہ چیز بنوائےتو اس کا خرچہ بتا دیتے ہیں اور اس صورت میں کھول کر چیک کرنے کے الگ سے پیسے نہیں لیتے البتہ اگر مالک وہ چیز نہ بنوائے توکھول کر چیک کرنے کے پچاس روپے لیتے ہیں اورخرابی (Fault) بتاکر ، وہ چیز بند کر کے واپس دے دیتے ہیں۔ اس کا کیا حکم ہے؟
کیا حاملہ عورت کو روزہ معاف ہے ؟
جواب: مالک کعبی رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ ” حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی نے مسافر سے آدھی نماز معاف فرمادی (یعن...
موضوع: عشر نکالنے کا طریقہ اور زرعی اخراجات کا حکم
بغیر اطلاع نوکری چھوڑنے پرایک ماہ کی تنخواہ کاٹنا کیسا؟
جواب: مالی جائز نہیں ہے کہ منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل حرام ، مع ھذا حقوق العباد میں مطلقاً اور حقوق اللہ میں جرم کر چکنے کے بعد تعزیر کا اختیار صورِ معدودہ ک...
مرد کا غیر شرعی انگوٹھی بنانا اور بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چاندی کی غیر شرعی انگوٹھی مثلاًمردانہ انگوٹھی کہ ساڑھے چار ماشے سے زائد وزن کی ہو یا دو نگ لگے ہوں بنانا اور بیچنا کیسا؟نیزایسی انگوٹھی پہن کر امامت کروانے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟
لیبر سے تنخواہ کے ساتھ روزانہ کا دودھ طے کرنا کیسا؟
موضوع: تنخواہ کے ساتھ دودھ طے کرنے کا شرعی حکم
خواتین کا اپنے پاس مُوئے مبارک رکھنا کیسا؟
موضوع: خواتین کا اپنے پاس مُوئے مبارک رکھنے کا حکم
کپڑے پر نجاست لگنے کا وقت معلوم نہ ہو تو نمازوں کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات کپڑے پرنجاست لگ جاتی ہے اورمعلوم نہیں ہوتا،پھرخوددیکھنے یاکسی کے بتانے سے معلوم ہوا،توعلم ہونے سے پہلے جونمازیں اداکی ہیں،ان کے بارے میں کیاحکم ہے، یعنی کیاانہیں دوبارہ پڑھاجائے گایانہیں؟ سائل:محمدشاہ زیب عطاری(فیصل آباد)
جانوروں کی شکل والی ٹرے کی خریدوفروخت کا حکم!
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہاں کیک بنانے کے لیے کچھ ٹریز(Trays) ملتی ہیں ،یہ کیک بنانے کا ایک قسم کا سانچہ ہوتا ہےاوران کابیرونی ڈیزائن ایسا ہوتا ہے کہ جس سے کسی جانورکے چہرے کی شیپ(shape) یا نقشہ بن جاتا ہے،جیسے بطخ، گھوڑا وغیرہ۔ لوگ ان کو خرید کر اس میں کیک بناتے ہیں ۔ اس سانچے سے جانور کے چہرے کا خاکہ اور نقشہ تو بن جاتا ہے، لیکن ناک ، منہ، آنکھیں اورچہرہ نہیں بنتا ،البتہ بعض اوقات کیک کے اوپر مختلف رنگوں سے ڈیکوریٹ کر کے جانور کا چہرہ بنالیاجاتا ہے ۔ ان ٹریز کو کچن میں دیگر چیزیں ڈالنے وغیرہ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ان کو بیچنا جائز ہے؟ سائل: خالد رشید (یوکے