
نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟
جواب: امام اعظم رضی اللہ عنہ کے نزدیک نماز فاسد ہوجاتی ہے ،جبکہ بغرض جواب کہے ،ہاں نیتِ جواب نہ ہو ،تو پھر ان اذکارسے نماز قطعا فاسد نہیں ہوتی ۔“ ...
پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم
سوال: ایک شخص کو پانی کو چھونے کی وجہ سے مرگی کا دورہ پڑتا ہے اور بالخصوص فجر کی سردیوں میں تو بہت زیادہ ہوتی ہے اور اگر فوری دوا نہ لے تو بہت سخت دورہ پڑتا ہے، تو اس صورت میں کیا وہ شخص تیمم کر کے نماز پڑھ سکتا ہے؟
بے وضو نماز کی صفوں میں رکے رہنا
سوال: ایک شخص بے وضو تھا، لیکن بھولے سے وہ جماعت میں شامل ہو گیا، پھر جب امام صاحب دو رکعتیں پڑھا چکے تھے، تو اسے یاد آیا کہ میرا تو وضو ہی نہیں ہے، میں نے استنجاء کیا تھا، پھر بعد میں وضو نہیں کیا، تو اب اسے وہاں پر کیا کرنا ہو گا؟ کیا وہیں رک سکتا ہے؟
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دن کے نوافل مثلاًاشراق وچاشت کی نمازیں جماعت سے پڑھی جائیں ، توان میں امام جہری قراءت کرےگایاسرّی؟اگرسرّی قراء ت واجب ہے ، توامام نےاگرجہری کرلی ، توکیاحکم ہے؟ سائل:کاشف(5-C/2،نارتھ کراچی)
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں:”کنویں کےقریب نجس چہ بچہ کا ہونا، اُسے نجس کر دیتا ہے، بعض نے کہا: پانچ ہاتھ سے کم تک، بعض نے سات ...
عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: عورتیں فل آستین کی موٹی میکسی پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں ؟ جبکہ اس کے اندر شلوار وغیرہ نہ پہنے ہوں، مگر وہ اتنی لمبی ہوتی ہے کہ ٹخنے چھپ جاتے ہیں۔ میکسی وہ لباس ہے جسے عموماً سوتے وقت پہنا جاتا ہے۔ نیز بعض علاقوں میں عورتیں اس لباس کو کام کاج اور صفائی کرتے وقت بھی پہنتی ہیں،تاکہ میل کچیل لگنا ہو تو اسی لباس میں لگے،دیگر اچھے کپڑے گندے نہ ہوں۔ نیز اس لباس میں معزز لوگوں کے سامنے آنا بھی پسند نہیں کرتیں، جبکہ بعض علاقوں میں عورتیں اسے عام لباسوں کی طرح ہی پہنتی ہیں اور اسے پہن کر معزز لوگوں کے سامنے اور گھر سے باہر بھی جاتی ہیں ۔
عمرہ کیے بغیر احرام کھول دیا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: امام محمد کے اور دوسرے کے افعال کو شروع کرنے سے ان میں سے ایک کا ارتفاع ہوجائے گا امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک برخلاف امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علی...
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے کبھی کسی کے پیچھے نماز ادا فرمائی ہے؟
سوال: کیا حضور رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اپنی ظاہری حیات میں کبھی کسی کے پیچھے نماز ادا کی ہے؟
دانتوں پر لگے تسمے کو وضو وغسل میں اتارنے کا حکم
سوال: میں اپنے دانت سیدھے کر رہا ہوں اور دانتوں کے ڈاکٹر نے ایک تسمہ لگایا ہے جو تمام دانتوں کو ڈھانپتا ہے لیکن یہ ہٹ سکتا ہے اور دوبارہ خود لگا سکتے ہیں ،توکیا مجھے ہر نماز کے وقت وضو کے لیے اسے ہٹانا پڑے گا؟
وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں :’’ عمارت بعد انتقال خالد زید اور دیگر ورثاء میں مشترکہ ٹھہرے گی ...