
جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں اگر جمعہ کی نمازکے دوران وضو ٹوٹ جائے اور معلوم ہوکہ وضو کرکے واپس آنے تک امام صاحب سلام پھیر دیں گے ، تو کیا اس صورت میں تیمم کرکے جماعت میں شامل ہونے کی اجازت ہے ؟
جواب: جماعت چھوٹ جانے سے نماز قضا نہیں ہوتی، حتی کہ اگر کسی نے نمازِ فجر، جمعہ وعیدین کے علاوہ نمازوں کی تکبیرِ تحریمہ وقت کے اندر کہہ لی، اگرچہ مکروہ وقت م...
وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟
جواب: جماعت شرط ہے،نیزقرآن پاک،سورۃ الجمعہ کی آیت نمبر9کے مطابق اذانِ جمعہ ہونے پرجمعہ کےلیےسعی یعنی تیاری کرناواجب ہے اورخریدوفروخت،کام کاج الغرض سعی میں ر...
مسافر جان بوجھ کر قصر نہ کرے تو گنہگار ہوگا اور نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی
جواب: پہلے قعدہ میں بیٹھ چکا ہو،تو اس کا فرض پورا ہوگیا لیکن وہ اساءت کا مرتکب ہوا اگر جان بوجھ کر کرنے والا ہوسلام میں تاخیر کرنے ،قصر کے واجب اور نفل کے ش...
نابینا کو مسجد لے جانے والا موجود ہو، تو کیا جماعت واجب ہوگی؟
سوال: نابینا شخص کو اگر کوئی مسجد لے جانے والا موجودہو کیا اس پر مسجد کی جماعت واجب ہو گی؟
آیت سجدہ پھر اس کا ترجمہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟
جواب: پہلے دو باتیں سمجھنا ضروری ہیں:ایک یہ کہ جس طرح آیتِ سجدہ کی تلاوت سے سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہے،اسی طرح آیتِ سجدہ کا ترجمہ خواہ وہ کسی بھی زبان...
صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے اپنی فرض قضا نمازیں مکمل کر لی ہیں، لیکن زید پر تین سال کی نمازِ ظہر کی سنتِ قبلیہ کی ادائیگی واجب الاعادہ ہے، کیا زید نماز میں صاحب ترتیب ہے یا نہیں؟ زید پر نماز ظہر کی سنت قبلیہ اس طرح واجب ہوئی کہ زید نماز ظہر کی سنت قبلیہ کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملاتا تھا، لیکن آخری دو رکعت میں سورت ملا کر نہیں پڑھتا تھا، اس کے بعد جب یہ معلوم ہوا ہے کہ چاروں رکعتوں میں سورت ملانا واجب ہے، تب سے سورت ملا کر ہی سنتیں ادا کرتا ہے۔
نمازِ ظہر میں سلام پھیرنے سے پہلے وقت ختم ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص نے ظہر کی نماز وقت کے اندر پڑھنا شروع کی لیکن اس کے سلام پھیرنے سے پہلے ہی ظہر کا وقت ختم ہوچکا تھا۔ تو کیا اس صورت میں اس کی وہ ظہر کی نماز ادا ہوگئی ؟
اشراق اور چاشت کی نماز کا وقت اور طریقہ
سوال: اشراق و چاشت کی نمازیں کس وقت پڑھی جائیں گی اور ان کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟ نیز جس کے ذمہ قضا نمازیں ہوں، وہ یہ نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟