
92 کلو میٹر کا سفر اکٹھا نہ ہو، بیچ میں کام سے رکنا ہو تو شرعی مسافر کا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سیل مین ہے۔ وہ اوکاڑہ سے لاہور کا سفر اس طرح کرتا ہے کہ پہلے رینالہ رکتا ہے، وہاں اس نے اپنا مال ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس نے آگے پتو کی جانا ہے اور وہاں بھی اپنا مال اس نے ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس سے آگے لاہور جاتا ہے۔ لاہور جاکر وہاں پندرہ دن رہنے کی نیت نہیں ہوتی، بلکہ ایک دو دن میں کام مکمل کرکے واپسی کا ارادہ ہوتا ہے۔ اوکاڑہ سے رینالہ شرعی سفر نہیں ہے، اسی طرح رینالہ سے پتوکی اور پتوکی سے لاہور تک بھی شرعی سفر یعنی 92 کلومیٹر نہیں بنتا، مگر اوکاڑہ سے لاہور کا ٹوٹل سفر 92کلو میٹر سے زیادہ ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ شخص رینالہ، پتوکی اور لاہور میں اپنی نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا؟
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: جمعہ جامع مسجد میں علماء کے سامنے تقریر کی اور استفتاء پیش کیا، مفتی صدر الدین خان، مولوی عبدالقادر، قاضی فیض اللہ، مولانا فیض احمد بدایونی، وزیر خان ...
سوال: اگر کوئی شخص جان بوجھ کر تین بار جمعہ چھوڑ دے، تو کیا وہ کافر ہو جائے گا؟
یومِ عرفہ کے روزے کی کیا فضیلت ہے؟
جواب: دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے کہ احادیث مبارکہ میں اس دن روزہ رکھنے کی فضیلت آئی ہے۔ ایک حدیث پاک میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے...
کیا نبی پاک کو معراج کا دلہا کہنا درست ہے؟
جواب: جمعہ کے دن کو چمکتا اورروشنی دیتاہوا، جمعہ پڑھنے والے اس کے گرد جھرمٹ کیے ہوئے ہوں گے،جیسے دُلہن کواس کے کریم شوہر کی جانب رخصت کیاجاتا ہے۔ امام ا...
جمعہ کے خطبہ کے دوران خطیب کی طرف دیکھنے کا حکم
سوال: جمعہ کی دوپہر میں جب امام خطبہ دے رہا ہو توکیا امام کی طرف دیکھنا چاہیے ؟
صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز
جواب: دنیا کمانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ، ان لوگوں کے قول وفعل کا اعتبار نہیں کیا جائے گا۔‘‘(وقارالفتاوی،جلد2،صفحہ 223،مطبوعہ بزم وقارالدین ، کراچی) وَالل...
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہے کہ کیاامامت کے لیے داڑھی کاہوناضروری ہے، کیونکہ بعض لوگوں کاکہناہے کہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں امامت کی چارشرائط بیان کی گئی ہیں اور ان شرائط میں داڑھی کاذکرموجودنہیں ہےاوران لوگوں کایہ بھی کہناہے کہ فقہ حنفیہ میں امامت کی اکیس شرائط بیان کی گئی ہیں اوران میں بھی داڑھی کاذکرموجودنہیں ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں: کیاامامت کے لیے داڑھی ہوناضروری ہے،اس کاشریعت میں کیاثبوت ہے؟
وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !
جواب: جمعہ کی نماز سے پہلے اگر جنازہ پڑھا جاسکتا ہو تو جمعہ کی نماز کے بعدتک صرف اس لیے تاخیر کرنا کہ جمعہ کے بعد زیادہ لوگ نماز جنازہ میں شامل ہو جائیں گے ...
عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت
جواب: حج ولا عمرۃ‘‘ترجمہ:جس نے مال حرام کمایا اللہ عزوجل نہ اس کا صدقہ قبول فرمائے گا ، نہ غلام آزاد کرنا، نہ حج کرنا اور نہ ہی عمرہ کرنا۔(بغیۃ الباحث عن زو...