سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 2368 results

344

روزے میں ایک دو قطرے آنسو منہ میں چلے گئے تو؟

سوال: روزے کے دوران اگر قطرہ دو قطرہ آنسو منہ میں چلے گئے اور نمکینی پورے منہ میں محسوس ہوئی توفقط اس نمکینی کے محسوس ہونے سے روزہ ٹُوٹ جائے گا یا حلق سے نیچے اُترنے پر ٹُوٹے گا؟ بہارِ شریعت کی عبارت سے ایسا لگتا ہے کہ نمکینی پورے منہ میں محسوس ہونے سے ہی روزہ ٹُوٹ جائے گا۔

344
345

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ

جواب: متعلق علامہ علاؤالدین حصکفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:1088ھ/1677ء) لکھتےہیں:”مقیم ائتم بمسافر فھو لاحق بالنظر للاخیرتین، وقد یکون مسبو...

345
346

روزی کمانے کی وجہ سے رمضان کا فرض روزہ چھوڑنا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمرو ایک صحت مند آدمی ہے، وہ رمضانُ المبارک کے روزے نہیں رکھتا اور کہتا ہے کہ میرا عذر ہے اور عذر یہ ہے کہ میں روزہ رکھ کر مزدوری نہیں کر سکتا،وہ شخص سرِعام کھاتا پیتا ہے، اُسے منع کیا جائے تو کہتا ہے کہ میں جانوں اورمیرا رب جانے،بخشنا تو اللہ نے ہے۔شریعت میں ایسے بندے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

346
347

روزہ داربھولے سے جماع کرلے توروزہ کاحکم

سوال: روزے میں بھول سے کھانے پینے سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا ۔لیکن اگر کوئی شخص روزے کی حالت میں بھول سے جماع کرلے تو روزہ ٹوٹ جائےگا یا نہیں اور اگر ٹوٹ جائے گا تو کیا کفارہ لازم ہوگا یا صرف قضا؟

347
348

روزے کی حالت میں منہ سے خون نکلنے کاحکم

سوال: میرا دانت نکلا ہوا ہے اور اس سے بلیڈنگ ہو رہی ہے ،اب صبح آٹھ بجے بالکل رک گئی ہے،میں نے روزہ رکھنے کے لیے سحری کی تھی ،ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟

348
349

روزے کی حالت میں انہیلرکااستعمال

سوال: مجھے دمے کا مرض ہے،جو اب کافی بڑھ چکاہے،جس کی وجہ سے مجھے باربار پمپ لینا پڑتا ہے یعنی انہیلر استعمال کرنا پڑتاہےَمجھے اس کا شرعی حکم بتادیں کہ روزے کی حالت میں پمپ لینے کاکیاحکم ہے؟

349
350

نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: متعلق قرآنِ پاک میں ہے:﴿وَ اُولَاتُ الْاَحْمَالِ اَجَلُہُنَّ اَنۡ یَّضَعْنَ حَمْلَہُنَّ ﴾ترجمہ کنزالایمان:’’اور حمل والیوں کی میعادیہ ہے کہ وہ اپنا حم...

350