سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 7196 results

341

جماعت کے بعد امام نے نماز کا اعلان کر دیا پھر تکبیر تشریق پڑھی تو واجب ادا ہوگیا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کسی مسجد کے امام صاحب نے نو(9) ذو الحجۃ الحرام کے دن عصر کی نماز کےسلام کےفوراً بعد بھول کر پہلے نمازِعید کی جماعت کے متعلق اعلان کیا، اعلان کے بعد انہیں کسی نمازی نے اشارہ کرکے یاد کروایا، تو انہوں نے تکبیر تشریق کہی، تو کیا بھول کر اس طرح کرنے سے امام صاحب کا تکبیرِ تشریق کا واجب ادا ہو گیا یا نہیں؟

341
342

سگریٹ کادھواں روزے دارکے ناک میں چلاجائے

سوال: کیا سگریٹ کا دھواں ناک میں جانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

342
343

وضو میں کلی کرنے کا حکم

جواب: ناک میں پانی چڑھانا سنت مؤکدہ ہیں ان کے چھوڑنے کی عادت بنانا گناہ ہے۔ در مختار میں ہے:” وھماسنتان مئوکدتان “یعنی اوروہ دونوں(یعنی کلی کرنا اور نا...

343
344

دورانِ نماز ناک پر بیٹھی مکھی کو پھونک مار کر اڑانا

سوال: نماز کے دوران اچانک مکھی ناک پر بیٹھ گئی تو نماز میں انسان چونک کر ذرا سر پیچھے کیا اور ہاتھ ہلائے بغیر ہی ہلکی سی پھونک مار کر اڑا دی اور نماز جاری رکھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

344
345

مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ طالبات مخصوص ایام میں تفسیر ِصراط الجنان کو چُھو کر پڑھ سکتی ہیں یا نہیں؟

345
346

ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟

سوال: ایک ویب سائٹ ہے،جس میں ایک اکاؤنٹ نمبر دیا ہوتا ہے، اس اکاؤنٹ میں پیمنٹ جمع کروانی ہوتی ہے جو کہ کم سے کم 500 روپے ہوتی ہے اور زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ یہ رقم ناقابل واپسی ہوتی ہے۔ رقم جمع کروانے کے بعد ان کی طرف سے اسلامک ویڈیوز ہمیں دی جاتی ہیں مثلاً تلاوت قرآن اور دیگر موضوعات پر ، ان ویڈیوز کو دیکھنے پر وہ ہمیں پروفٹ دیتے ہیں، مثلا 500 جمع کروانے والے کو روزانہ تین ویڈیوز بھیجی جائیں گی، 1000 جمع کروانے والے کو 4 اسی طرح جتنی زیادہ رقم مثلا دس ہزار، بیس ہزار جمع کروائیں گے تو اتنی زیادہ ویڈیوز آئیں گی اور انہیں دیکھنے پر اتنی ہی زیادہ انکم حاصل ہوگی۔ کیا اس طرح ویڈیوز دیکھ کر انکم حاصل کرنا جائز ہے؟

346
347

کعبہ معظمہ کے سامنے نماز ادا کرنے میں نظر کہاں رکھے؟

جواب: ناک پر اور حالتِ قعدہ میں اپنی گود پر نگاہ رکھے اور یہ حکم مطلق ہے، لہذا جو شخص کعبہ شریف کے سامنے نماز پڑھے، وہ بھی ان آداب کا خیال رکھتے ہوئے حال...

347
348

مایوں کا جوڑا شادی کے بعد پہننا کیسا ؟

سوال: کیا مایوں کا جوڑا شادی کے بعدپہن سکتے ہیں ؟ کیونکہ عوام میں یہ مشہور ہے کے مایوں کا جوڑا شادی کے بعد نہ پہنے یعنی جس دن نہائے اس دن اس جوڑے کوصدقہ کردے؟

348
349

اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟

جواب: نہیں اور نابالغ طلبا کے لیے بغیر وضو چھونا اگرچہ گناہ نہیں ، لیکن تعلیم کے طور پر انہیں باوضو حالت میں ہی چھونے کا کہا جائے ۔ (2) اسلامیات کی ب...

349
350

عورت کا غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے استرہ استعمال کرنا

سوال: عورتیں اپنے غیرضروری بال استرے یا اس کے علاوہ لوہے کی کسی اور چیزسے صاف کرسکتی ہیں یانہیں ؟بعض عورتیں اس بارے میں سخت وعیدیں سناتی ہیں کہ اس طرح کرنے والی کاجنازہ نہیں اٹھے گا۔کیایہ درست ہے ؟

350