سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 1455 results

341

عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا (1)چاند دیکھے بغیر کلینڈر کے ذریعے روزہ و عید وغیرہ کر سکتے ہیں ؟ (2)بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کلینڈر کے مطابق مہینا شروع ہوجاتا ہے ، لیکن اس دن چاند نظر نہیں آتا اور دوسرے دن جب نظر آتا ہے ، تو دِکھنے میں بھی دوسرے دن کا لگتا ہے ، توکلینڈر کے مطابق اس چاند کو دوسرے دن کا شمار کریں گے یا پہلے دن کا ؟

341
342

صحابہ کے ساتھ ’’رحمۃ اللہ علیہ‘‘ اوراولیاء کےساتھ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ لکھنا یا پڑھنا کیسا ؟

جواب: دین کو بھی کہہ سکتےہیں ،کتاب مستطاب بھجۃ الاسرار وجملہ تصانیف امام عارف باللہ سیدی عبد الوہاب شعرانی وغیرہ اکابر میں یہ شائع وذائع ہے ۔تنویر الابصار ...

342
343

جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟

جواب: لینا ،یہ اجارہ فاسد ہے مثلاً کپڑا بننے کے لیے سوت دیا اور یہ کہہ دیا کہ آدھا کپڑا اجرت میں لے لینا یا غلہ اٹھا کر لاؤ،اس میں سے دو سیر مزدوری لے لینا...

343
344

کافرکے گھرپیداہونے والے بچے کوکیاکہاجائے گا

جواب: دین کافر ہوں تو بچہ کو بھی حکم کفر شامل اور وہ کافر شمار ہوگا ، البتہ اس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو تو ایسی حالت میں بچہ مسلمان کے تابع ہو...

344
345

امام شافعی علیہ الرحمۃ کا مزارات پرجانا

جواب: دین و بزرگان دین بلکہ صحابہ کرام سے بھی ثابت بلکہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و الہ وسلم کے عمل مبارک و فرمان مبارک سے بھی ثابت ہے۔جن کاذکرعل...

345
346

نابالغ بچے کو رمضان کے روزے رکھوانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نا بالغ بچوں کو رمضان المبارک کے روزے رکھوانے کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟

346
347

مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) اگر کسی نمازی کوچار ر کعت والی نماز میں ایک رکعت ملی اور بقیہ تین رکعتیں نکل گئیں ،تو وہ امام کےسلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ نماز کس طرح ادا کرے؟ (2) بعض لوگ نماز پڑھنے کے بعد جائے نماز کا آخری کنارہ موڑ دیتے ہیں ،کیا اس طرح کرنا درست ہے ؟ سائل: محمد شعیب(گلستان جوہر، کراچی)

347
348

قبر میں عہد نامہ رکھنا کیسا؟

جواب: دین سے بھی ثابت ہےاوران متبرک اشیاء کےقبر میں موجود ہونے کے سبب اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے امید ہےکہ میت کو نفع پہنچے گا ۔ مصنف عبدالرزاق میں ہے ...

348
349

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ہے ؟ سائل: اشتیاق عطاری (لاہور)

349
350

مالی فائدے کے لیےاپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرناکیسا؟

جواب: دین کو معاذ اللہ کھیل بنایا اور اس کی عظمت خیال میں نہ لایا۔امام علامہ فقیہ النفس فخر الدین اوزجندی رحمۃ اﷲتعالیٰ علیہ خانیہ میں فرماتے ہیں:’’رجل کفر ...

350