
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
جواب: لازم اور ضروری ہو، تو ہلکی اور خفیف خرابی کا ارتکاب کر لیا جائے گا۔(درر الحكام في شرح مجلة الأحكام، جلد 01، صفحہ 41، مطبوعہ دار الجیل) جان یا اعض...
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: لازم ہے۔(ابو داؤد، کتاب السنۃ، باب لزوم السنۃ، جلد 4، صفحہ 200، حدیث نمبر 4607، مطبوعہ لاھور) اور سنت سے منہ موڑنے والے کے بارے میں ارشاد فرمایا:”...
جواب: عدت میں نہ ہو،تو خوشبولگاسکتی ہے،لیکن عورت کی خوشبو ایسی ہونی چاہیے جس کی مہک پوشیدہ ہو،حتی کہ اگرعورت نامحرم کی موجودگی میں مہک والی خوشبولگائے گی ت...
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں کمر میں درد کی وجہ سے بیلٹ باندھنا اور گھٹنے میں درد کی وجہ سےگرِپ(Knee Grip) پہننےکا کیا حکم ہے،کیا اس صورت میں کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں؟ نیز اگر کوئی احرام کی حالت میں درد کی وجہ سے کمر پربیلٹ اور گھٹنوں میں گرپ دونوں ہی چیزیں پہنے، تو اس پر کتنے کفارے لازم ہوں گے؟
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
جواب: لازم نہیں ہوگا ، کیونکہ اتنی مقدار سے قراءت کا فرض بھی ادا نہیں ہوسکتا اوراگردو کلمے جوکم از کم چھ حروف پر مشتمل ہوں ۔ جیسے”ثُمَّ نَظَرَ “ یاسورہ فاتح...
سوال: کیا نیٹ ورک مارکیٹنگ جائز ہے یا نہیں؟اور اس کا ممبر بننا کیسا ہے؟
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔
نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بہت سے لوگ عمرہ کرنے جاتے ہیں، تو اپنے نابالغ بچے بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔ اُنہیں بھی اپنے ساتھ عمرہ ادا کرواتے ہیں۔ اُن بچوں کے متعلق سوال یہ ہےکہ اگر وہ کوئی ایسا فعل کریں، کہ جس کے سبب دم لازم ہوتا ہو، تو کیا بچوں کی طرف سے اُن کے والدین دَم ادا کریں گے یا بچوں کی ملکیت میں موجود رقم سے دم ادا کیا جائے گا؟
نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: لازم ہوگی اور تشہیر کے بعد لقطہ کے مال کو صدقہ کر دیا، بعد میں لقطہ کا مالک مل گیا اور وہ صدقے پر راضی نہ ہوا، تو اب ولی یا سرپرست اپنے مال سے لقطہ...
دادی ساس کی وفات کے 15دن بعدنئے کپڑے پہننا
جواب: عدت بچہ پیدا ہونے تک ہے تواس کاسوگ بھی بچہ پیداہونے تک رہے گا۔ لہذا پوچھی گئی صور ت میں جبکہ آپ کی دادی ساس کےانتقال کو 3 دن سے زائد عرصہ ہوچکاہے...