
فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟
جواب: احکام جاننے کے لئےمکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب”فیضانِ رمضان، صفحہ 71 تا 158“سے”احکامِ روزہ“کا مطالعہ بے حد مفید رہے گا۔ اس کتاب کو دعوت اسلامی کی ویب ...
دوسرے عمرے سے پہلے غسل کرنے کا حکم
سوال: ایک عمرہ کا حلق کروانے کے بعد اگر اسی وقت فوراً دوسرا عمرہ کرنا ہو تو کیا غسل ضروری ہوگا یا نہیں؟
بلا عذرِ شرعی عورتوں کی طرف سے رمی کرنا
جواب: احکام "نامی کتاب میں ہے:”بلا عذر شرعی مرد حضرات مستورات کی طرف سے بھی رمی نہیں کرسکتے اگرچہ ان کی اجازت سے ہی کیوں نہ ہو۔“(27 واجبات حج اور تفصیلی ا...
سعی کرتے وقت مروہ پہاڑ کی اونچائی پر نہ چڑھیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر سعی کے ساتویں چکر میں مروہ پہاڑ کی اونچائی پر نہ جائیں، بلکہ تھوڑا سا چڑھیں اور واپس آجائیں تو کیا عمرہ ادا ہوجائے گا؟
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: احکام میں مثل نفل ہے،اورصحیح قول کے مطابق سنتِ موکدہ کا بھی یہی حکم ہے یعنی قعدہ اولی بھول کر کھڑے ہوگئے ،تو واپس لوٹنے کی اجازت نہیں ہوگی ،بلکہ آخر م...
طواف کے بھول کر آٹھ چکر لگا لیے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میں پاکستان سے عمرہ کرنے آیا ہوا ہوں ۔ میں نے احرام وغیرہ باندھ کر طوافِ عمرہ شروع کیا ، لیکن میں نے بھول کر آٹھ چکر لگالیے اور میں یہ سمجھا کہ یہ ساتواں چکر ہی ہے ، لیکن مجھے اس کا ظن غالب نہیں تھا ،پھر میں ہوٹل آگیا ،یہاں قافلہ امیر نے بتایا کہ آپ چھ چکر مزید لگاکر ایک اور طواف مکمل کریں ، ورنہ دم لازم ہوجائے گا ۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا مجھ پر چھ چکر مزید لگانا لازم ہیں ؟جو میں نے طواف کرلیا ہے ،وہ درست ہوا ہے یا نہیں ؟مجھ پر کوئی کفارہ لازم ہے یا نہیں ؟
احرام سے نکلنے کیلئے شوہرکا اپنی بیوی کے بال کاٹنا
سوال: کیا عمرہ کے بعد احرام سے نکلنے کے لئے شوہر اپنی بیوی کے بال کاٹ سکتا ہے؟
نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟
جواب: احکام العیدین، صفحہ273، المكتبة المدینہ،کراچی) فتاوی امجدیہ میں اسی طرح کے سوال کے جواب میں مفتی امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:’’ن...
عمرے کے طواف کے پہلے دو چکر میں اضطباع نہیں کیا تو حکم
جواب: عمرہ کے شروع کے پھیروں میں اضطباع کرنا بھول جائے، تو طواف کا ساتواں پھیرا مکمل ہونے سے پہلے پہلے جب بھی یاد آئے،دورانِ طواف ہی اضطباع کرلے،کیونکہ ط...