سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 3572 results

341

بيوی کو بے پردگی سے نہ روکنے والے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس کی بیوی غیر محرم مردوں سے بے پردہ ملتی ہو، اس طرح کہ سر اور کلائیاں کھلی ہوں اور ان کے ساتھ ہنسی مذاق کرتی ہواور شوہر جاننے کے باوجود نہ روکتا ہو ،تو ایسے شوہر کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

341
342

مچھلی پکڑنے کے لیے زندہ کیڑے لگانا اور پیٹ چاک کیے بغیر چھوٹی مچھلی پکانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے بھائی مچھلیوں کا کام کرتے ہیں، وہ بتاتے ہیں کہ بعض مچھلیاں ایسی ہیں، جنہیں پکڑنے کے لئے کانٹے پہ مختلف کیڑے یا کیچوے لگانے پڑتے ہیں، وہ مچھلی ان کے بغیر نہیں پکڑی جاتی، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ انہیں پکڑنے کے لئے کیڑوں کو کانٹے پہ لگانا ، جائز ہو گا؟ (۲) نیز بہت چھوٹی مچھلیاں جن کا پیٹ چاک کرنا ، ممکن نہ ہو، کیا انہیں اسی طرح بھون کر یا سالن بنا کر کھایا جا سکتا ہے؟

342
343

ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مخصوص بینک کے ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے خریداری کرنے پر بعض شاپنگ مارٹ اور ریسٹورنٹ وغیرہ ڈسکاؤنٹ آفر دیتے ہیں۔ یہ پیش کش عموماً محدود مدت کے لئے ہوتی ہے۔ اس صورت میں ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ڈسکاؤنٹ پر خریداری کی جا سکتی ہے؟

343
344

سنتِ غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہو جائے ،تو حکم

سوال: اگرکوئی شخص مسجدمیں سنت غیرمؤکدہ جیسے عصریاعشاء کی پہلی چار سنتیں پڑھ رہا ہواوروہاں عصر یا عشاء کی جماعت قائم ہوجائے، تویہ چار کی بجائے دو سنتیں پڑھ کرجماعت میں شامل ہوسکتا ہے یانہیں ؟

344
345

فتنوں میں مبتلا ہونے کے اندیشہ کی بنا پر اولاد نہ کرنا

جواب: غیر کے سامنے ستر غلیظ کا بغیر شرعی ضرورت کے کھولنا ہے ،جو کہ جائز نہیں ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی ...

345
346

مشترکہ دکان اپنے شریک کو کرایہ پر دینا کیسا ؟

جواب: غیر تقسیم شدہ اثاثے کے طور پر دو افراد کی ملکیت میں ہو اگر دونوں شریک کسی تیسرے شخص کو کرایہ پر دیں اور کرایہ آپس میں ملکیت کے حساب سے تقسیم کرلیں تو...

346
347

کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے سورج کا پلٹنا صحیح ہے؟

سوال: حضرت علی مرتضی ٰ شیر خدا کرم اللہ وجہہ الکریم کی نمازِ عصر قضاء ہونے پر حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نےسورج پلٹایا تھا یہ واقعہ کس معتبر عالم نے ذکر کیا ہے اور کس کتاب میں ہے ؟

347
348

بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟

جواب: غیرہ لازم ہیں، تو گویا ابھی بالکلیہ (مکمل طور پر) نکاح ختم نہیں ہوا، لہٰذا اس صورت میں بھی اُس کی بہن کے ساتھ نکاح کرنا قرآن کریم کے اس حکمِ ممانعت ک...

348
349

ٹیچر ڈے منانا کیسا ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عالمی سطح پر پانچ اکتوبر کو ٹیچرز ڈے منایا جاتا ہے کیا وہ منانا جائز ہے ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ ٹیچرز ڈے منانا جائز نہیں کیونکہ غیر مذہب لوگ بھی مناتے ہیں ۔

349
350

غیر صحابی کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگانا کیسا ؟

سوال: کیا "رضی اللہ عنہ" غیر صحابی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟

350