
ریاکاری سے بچنے کے لئے گھر میں نماز پڑھنا
جواب: دل میں ریاء داخل ہوگی تو یہ بات مناسب نہیں ہے کہ وہ اس نیک عمل کو ترک کردے، کیونکہ یہ ایک امر موہوم ہے۔ عارف محقق شہاب الدین بن سہروردی علیہ الرحمہ سے...
حیض کے دنوں میں تسبیح پکڑ کر وظائف کرنا
جواب: قرآن مجیدکےعلاوہ، وظائف اوردعائیں مطلقاً پڑھ سکتی ہے،تسبیح پرپڑھےیااس کےبغیر،ہاں بہتریہ ہےکہ وضویاکلی کرکےپڑھے،اگر ویسےبھی پڑھاتوحرج نہیں۔ چنانچہ ...
حیض کی حالت میں حدیثِ قدسی پڑھنے کا حکم؟
جواب: قرآن کریم والا حکم نہیں بلکہ دیگر احادیث والا ہی حکم ہے ۔ لہذا احادیث قدسیہ کو پڑھنے کے لیے با وضو ہونا ، پاک حالت میں ہونا بہتر ہے کہ دینی کتب کا مطا...
زنا و فحاشی کا ذمہ دار کون ؟ لبرل ازم زنا کے خلاف ہے؟
جواب: قرآن پاک میں ہے:﴿قُلۡ لِّلْمُؤْمِنِیۡنَ یَغُضُّوۡا مِنْ اَبْصَارِہِمْ وَ یَحْفَظُوۡا فُرُوۡجَہُمْ ؕ ذٰلِکَ اَزْکٰی لَہُمْ ؕ اِنَّ اللہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَ...
کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے میلاد منانا ثابت ہے؟
جواب: قرآن و سنّت کے ضابطوں کے مطابِق ہے۔ رب تعالیٰ کی نعمت پر خوشی کا حکم خود قرآنِ پاک نے دیا ہے۔اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿ قُلْ بِفَضْلِ اللہِ وَبِرَح...
اگر صحابۂ کرام نے میلاد نہیں منایا تو کیا میلاد منانا بدعت ہے؟
جواب: قرآن و سنّت کے ضابطوں کے مطابِق ہے۔ رب تعالیٰ کی نعمت پر خوشی کا حکم خود قرآنِ پاک نے دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:قُلْ بِفَضْلِ اللہِ وَبِرَح...
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟